MakeUp Main Nit Naye Tajurbaat

MakeUp Main Nit Naye Tajurbaat

MakeUp Main Nit Naye Tajurbaat

”میک اپ“ کرنا ایک غیر معمولی فن ہے زیادہ تر خواتین میک اپ کی دلدادہ ہوتی ہیں، فیشن کی مناسبت سے نت نئے تجربات بھی کرتی رہتی ہیں۔ کچھ خواتین تو میک اپ کرنے میں اتنی ماہر ہوجاتی ہیں کہ انہیں کسی تربیت کی ضرورت نہیں رہتی۔ اسی طرح کچھ خواتین کی معلومات میک اپ کے بارے میں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں اور وہ میک اپ کرتے وقت توازن نہیں رکھتیں جس سے وہ خوبصورت لگنے کی بجائے بہت بھری نظر آتی ہیں۔
اس لئے انہیں چاہئے کہ وہ میک اپ کرتے وقت تواز ن سے کام لیں اور چہرے کے کسی بھی ایک خدوخال کو نمایاں کرنے کی بجائے کوشش کریں کہ میک اپ میں توازن قائم رہے۔ میک اپ کا آغاز فاوٴنڈیشن سے کیا جاتا ہے اور اسی پر پورے میک اپ کا انحصار ہوتا ہے۔ یاد رکھیں فاوٴنڈیشن کا مقصد آپ کو گورا کرنا نہیں بلکہ یہ آپ کے چہرے کی قدرتی رنگت کو یکساں کرتا ہے اور داغ دھبوں کو چھپاتا ہے لہٰذا اپنی جلد اور رنگت کو مد نظر رکھ کر صحیح فاوٴنڈیشن کا انتخاب کریں۔

اگر آپ کی جلد خشک ہے تو آپ Oilbased فاوٴنڈیشن اگر جلد چکی ہے تو waterbasedفاوٴنڈیشن استعمال کریں۔ ہمیشہ اپنی جلد کی قدرتی رنگت سے قریب تر شیڈ کا انتخاب کریں۔ عموماََ خواتین اپنے ہاتھ پر فاوٴنڈیشن لگا کر شیڈ کا انتخاب کرتی ہیں یہ طریقہ غلط ہے آپ ماتے پر تھوڑا سا فاوٴنڈیشن لگائیں اور پھر صحیح شیڈ کا انتخاب کریں۔
چہرے کے ساتھ گردن پر فاوٴنڈیشن لگانا نہ بھولیں۔ فاوٴنڈیشن کو نقطوں کی شکل میں پورے چہرے اور گردن پر لگائیں، آنکھوں کے نیچے اور رخساروں پر خاص توجہ دیں۔ اس کے بعد جس سمت آپ کے چہرے کے بال ہیں اس سمت فاوٴنڈیشن کو پھیلانا شروع کردیں۔ ہاں اگر آپ کی جلد خشک ہے تو آپ کو چاہئے کہ سب سے پہلے بغیر چکنائی والی فاوٴنڈیشن استعمال کریں یا کریم چہرے پر لگائیں خشک جلد کیلئے موسچرائزر لوشن استعمال کیا جاسکتا ہے یہ لوشن جلد کو نمی اور روغن فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کی جلد نارمل ہے تو یہ جلد کی سب سے بہترین ساخت ہے ایسی خواتین کو چاہئے کہ وہ چکنی اور پانی کی آمیزش والی فاوٴنڈیشن استعمال کریں کیونکہ یہ ان کیلئے بہت مفید رہتی ہے۔ حساس جلد کی حامل خواتین کو چاہئے کہ وہ بغیر چکنائی والی فاوٴنڈیشن استعمال کریں کیونکہ ان کی جلد کے مسامات پہلے ہی چکنائی خارج کرتے ہیں۔ ایسی خواتین کو چاہئے کہ وہ کسی ماہر بیوٹیشن کے مشورے سے اپنے لئے فاوٴنڈیشن کا انتخاب کریں

رنگ کی حامل خواتین کو چاہئے کہ وہ ہلکے نارنجی یا گلابی رنگ کی فاوٴنڈیشن استعمال کریں اس سے ان کے چہرے پر صحت مند تازگی کا تاثر دکھائی دے گا۔ سیاہ رنگ کی حامل خواتین کو اپنی رنگت چھپانے کیلئے بھاری بھرکم میک اپ سے احتیاط کرنا چاہئے۔ میک آرٹسٹ لپ اسٹک کے جن شیڈز کو ترجیح دیتے ہیں ان میں سوفٹ براوٴن، پنک، کارپر، سرخ اور برائٹ پنک سر فہرست ہیں ان شیڈز کو لگا کر پارٹیوں میں جانے سے آپ کی شخصیت خاصی دلکش نظر آتی ہے۔ جوشیڈز دیر تک اپنی آب و تاب قائم رکھتے ہیں ان میں الٹر گلو اور الٹرا میجک لپ اسٹک خاص طور پر قابل ذکر ہیں جو اسٹک کی شکل میں خاکی، بلیو اور یلو شیڈز میں آتی ہیں ان میں ایک خاص قسم کا روغن شامل ہوتا ہے جو شیڈز کو دیر تک قائم رکھتا ہے یہ لپ اسٹک کھلاڑی خواتین کیلئے بھی نہایت مناسب ہے
ہلکے شیڈز میں روغن کی مقدار کم ہوتی ہے لہٰذا انہیں بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ان کے شیڈز دیر تک برقرار رکھنے کیلئے ان کے ساتھ لپ فکس کریم بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔ پھٹے ہوئے اور خراب ہونٹوں پر ہلکے رنگوں کا استعمال نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اس طرح ان کی خامیاں واضح ہو کر سامنے آتی ہیں اور اچھا لگنے کی بجائے مزید برا تاثر قائم کرتی ہیں۔ میک اپ کو زیادہ نیچرل لک دینے کیلئے براوٴن رنگ کے شیڈز زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ شیڈز قدرتی طور پر مختلف رنگوں کی جلد کے ساتھ مل کر بالکل نیچرل تاثر پیدا کرتے ہیں۔ جہاں تک آنکھوں کے میک اپ کی بات ہے تو آنکھیں چہرے پر سب سے نمایاں ہوتی ہیں۔ آنکھوں کا میک اپ ایک سادہ مگر فنکارانہ تخلیق ہے اور شخصیت میں ایک بڑی تبدیلی کا باعث بنتا ہے۔
آنکھوں کے میک اپ کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ بنیادی چیزوں کو ضرور اپنے ذہن میں رکھیں۔ آئی شیڈز آپ کو کریم، پاوٴڈر کمپیکٹ اقسام اور ہر رنگ میں ملتے ہیں۔ لیکن اس بات کا خیال رکھیں کہ اگر آپ کی آنکھوں کا رنگ نیلا ہے تو آئی شیڈز بھی نیلے رنگ کا استعمال کریں۔ آنکھ کی پتلی کا جو رنگ ہوتا ہے اور آپ کا صحیح رنگ ہے۔ نیلی آنکھوں پر گرے، آسمانی سبز اور گہرے نیلے رنگ کے آئی شیڈز لگائیں۔ ایسے شیڈز جن میں بہت زیادہ چمک ہوتی ہے وہ لگانے سے آنکھیں چھوٹی نظر آتی ہیں اور دن کی روشنی میں نیچرل بھی لگتی ہیں۔
یاد رکھیں کہ میک اپ رات کا اتار کر سونا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ خواتین کسی پارٹی یا فنکشن سے واپسی پر اپنے چہرے پر کئے ہوئے میک اپ کو صاف نہیں کرتیں جو بعد میں ان کی جلد کیلئے مسائل کو جنم دیتا ہے جلد کی قدرتی چمک خراب ہوجاتیا ہے اور پھر خواتین معالج کا رخ کرتی ہیں۔ اگر تھوڑی سی دیکھ بھال کرلی جائے اور میک اپ کو سونے سے پہلے دھولیا جائے تو جلد کو نقصان پہنچنے سے نہ صرف بچایا جاسکتا ہے بلکہ جلد کو موسم کے اثرات سے بچانے کیلئے مدافعتی تدابیر اختیار کریں اگر جلد خشک ہے تو اس کیلئے معیاری لوشن یا کریم کا انتخاب کریں تاکہ جلد پر جھریاں نہ پڑیں اور جلد جوان اور صحت مند رہے۔

MakeUp Main Nit Naye TajurbaatMaking a “make-up” is an extraordinary arts, most women are attractive to make-up, as well as fashion new experiences remain. Some women become so special about make-up that they do not need any training. Similarly, some women’s information are not about make-up and they do not balance when making a makeup, which they look rather expensive than they are. So they need to be able to make a difference Work with N and not to highlight any of the MakeUp Main Nit Naye Tajurbaatfaces in the face, try to balance the makeup. Make-up is done from the Foundation and the whole make-up depends on it. Remember that the purpose of the Foundation is not to make you sing but also the natural color of your face and hides the spots, so choose your right and color and choose the right fixture. If your skin is dry So use the waterbased Foundation if the oilbased foundation is taken soon. Always choose the nearest shade from your skin’s natural color. Generally women choose their shedding on their hands and choose a shed. This method is MakeUp Main Nit Naye Tajurbaatwrong, you should apply a small fixture on the mud and select the right shed. Do not forget to apply a foundation on the neck with the neck. Apply the Foundation to the face and neck in the shape of the dots, pay special attention to eyes and downs. Then start spreading the direction of the direction you face with your face. Yes, if your skin is dry then you should first use non-fatigue flounds or make cream moisturizer lotion for dry skin. This lotion provides moisture and oily to the skin. If your skin is normal, it is the best structure of the skin, such women should use a tasteful and water-rich foundation because it is very useful for them. Women with sensitive skin MakeUp Main Nit Naye Tajurbaatshould use non-fatigue flavors, because their skin syrups already remove the fat. Such women should be able to choose a specialist for advice from a specialist. Women with color should use light orange or Pink Foundation, which will show the effect of healthy refreshment on their face. Women with black color should be careful about the heavy-up make-up to hide their color. The makers of Mac Artist prefer lip stocks, which include Swift Brown, Pink, Carpour, MakeUp Main Nit Naye TajurbaatRed and Luminous Wings, with these shades, your personality looks very attractive by going to parties. Joshheads maintain their climate late, with ultra-glue and ultra-magical lip-sticks, especially in the form of steak, in the form of steak in Khaki, Blue and Yellow Shades, they contain a special type of citrus Keeps the Shades Longer This lip stick player is also very suitable for women as well as the amount of oil in the shades so they can be used repeatedly. Lip keep creams can also be used to maintain their shades for a long time. Light colors should not be used on fried and bad lips, because their defects are clearly evident and they make a worse impression rather than feeling good. Broad color shades play an important role in making makeup more natural. These shades naturally produce natural effects with the skin of different colors. As far as eyes are up, eyes are the most prominent on the face. Eye maker is a simple but artificial creation and causes a big change in personality. Keeping in mind the needs of young people, keep some basic things in mind. Eye Shades Find you Cream, Powder compact, and every color. But keep in mind that if your eye color is blue then use the Ihsides blue. The color of the eye-skinned color and the right color. Gray, heavenly green and dark blue icons on the blue eyes. Such sheds that are very shining, the eyes look small and it looks natural in the daylight. Keep in mind that it is very important to take the night out and make it easy. It is often seen that women do not clean up their face-to-face makeup on their face when they return from party or function, which later cause birth to their skin. The skin’s natural shine is damaged and then the female physician Does it If a little care is taken and if the make-up is drowned before sleeping, damage can not only be saved due to skin, but also prevent immune measures to prevent skin from the effects of weather if it is dry then it is standard lotion or Choose the creams so that the skin does not fall quickly and the skin is young and healthy.

Leave a Comment