Mltani Matti Jo Hai Sonay Jaisi

Mltani Matti Jo Hai Sonay Jaisi

Mltani Matti Jo Hai Sonay Jaisi

کوئی موسم ہویہ مٹی ہے بڑے کام کی چیزملتانی مٹی جلد کے نکھارکے لئے بے حد مفید سمجھی جاتی ہے ۔اس مٹی کو ہر قسم کی جلد والی خواتین استعمال کر سکتی ہے ۔چاہے جلد کے مسام کھل چکے ہوں یا جلد کوTight کرنا مقصود ہو اور چہرہ تروتازہ کرنا ہو فوری طور پر کسی جگہ جانا ہوتو یہ آسان سا چٹکلہ آزمایا جا سکتا ہے۔ملتانی مٹی کو محفوظ کر لیجئےاگر آپ اس کم قیمت اور بالا نشین ٹوٹکے سے محفوظ ہونا چاہتی ہیں تو گھر میں ملتانی مٹی ذخیرہ کرلیں۔کلینزنگ کے بعد اسے عرق گلاب ،گھیکوار ،دہی یا دودھ میں ملا کر لگائیں تو اس کے نتائج زیادہ بہتر ہو تے ہیں ۔یہ جلد سے زہریلے مادوں کو نکال کر خلیوں کو تروتازہ کردیتی ہے ۔اگر چہرے پر دانے ہوں یا ان کے نشان رہ جائیں تو بہت حد تک افاقہ ہوتا ہے ۔اگر آپ کی جلد چکنی ہے توقدرتی چکنی جلد کو سنبھالنا کچھ کم کٹھن نہیں ۔ملتانی مٹی کو سادے پانی یا عرق گلاب کے ساتھ ملا کر جلد پر لگانے سے چکنائی رفع ہوجاتی ہے ۔جلد ملائم اور صاف ہوجاتی ہے ۔خشک جلد کے لئےآپ اسے عرق گلاب اور بادام کے پیسٹ میں ملا کر لگائیں ۔جلد کی خشکی جاتی رہے گی ۔باداموں کی قدرتی نمی چہرے کے لئے اکسیر ہوتی ہے ۔حتیٰ کہ گرمی دانوں کے لئے بھی یہی مٹی کار گر ثابت ہوتی ہے ۔کھلے ہوئے مساموں کے لئےملتانی مٹی میں انڈے کی سفیدی اور ایک کھانے کا چمچ شہد ملا کر اس کا پیسٹ بنالیں اور چہرے پر لگائیں دیگر کھلے حصوں مثلاً گردن اور ماتھے پر بھی لگائیں ۔آنکھیں بند کرلیں پپو ٹوں کی بچا کر پورے چہرے پر لیپ کر لیں یہ جوں جوں خشک ہو گی جھڑنے بھی لگے گی اور تب تک اس کے اثرات جلد پر واضح ہونا شروع ہو جائیں گے ۔اب آپ سادے پانی سے چہرہ دھولیں ۔دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد کے لئےپپیتے کا ایک چھوٹا ٹکڑا لیں اور کانٹے یا چمچ سے اسے مسل لیں ۔پھر اس میں حسب ضرورت پاؤڈر یا بالائی اتراہوا تازہ دودھ اور ملتانی مٹی حسب ضرورت مکس کرکے پیسٹ بنا لیں ۔اسے گردن اور چہرے پر لگائیں ۔یہ دھوپ سے جلی رنگت کو درست کرکے چہرے کو نکھار بھی دے گی اور جلد کے کچھ مسائل ہیں تو ان میں بھی افاقہ آئے گا۔نارمل جلد کے لئےایک کھا نے کا چمچ خشک دودھ ،ایک کھانے کا چمچ کچی ملتانی مٹی اور دو قطرے زیتون کے تیل کے ملالیں ۔یہ پیسٹ جب تیار ہوجائے تو چہرے پر 15منٹ کے لئے لگالیں ۔اس سے چہرہ دمکنے بھی لگے گا اور شفاف بھی ہوگا۔ہاتھوں اور پیروں کے لئےہاتھ اور پیر بھی ہمارے ہی جسم کا حصہ ہیں ۔ان کی نگہداشت اور رنگت بہتر بنانے کے لئے آسان ترین چٹکلہ آپ بھی آزماسکتی ہیں مثلاً ملتانی مٹی دو کھانے کے چمچ ،دہی دو کھانے کے چمچ ،لیونڈر آئل 10قطرے ،چنبیلی کا تیل 10قطرے ،لیموں کا تھوڑا سا عرق ،بالائی آدھا کھانے کا چمچ اور تھوڑا سا موئسچرائزر ملا کر پیسٹ بنالیں یہ گاڑھی سی کریم بن جائے تو اسے کسی شیشی میں محفوظ کرلیں اور فریج میں رکھ لیں ۔صبح وشام اس کریم کی تھوڑی سی مقدار اپنے ہاتھوں ور پیروں پر مل لیا کریں اور ابٹن کی مانند ملیں ،20منٹ بعد ہاتھ دھولیں اور پیروں پر رات کے وقت لگائیں تو بے شک دھوئے بغیر سو جائیں ۔صبح اٹھ کر دھولیں ۔دو ہفتوں کے مسلسل استعمال سے جلد صاف بھی ہوگی اور نکھر بھی جائے گی ۔آپ کے ہاتھ پیروں کی رنگت چہرے اور گردن سے مختلف نہیں معلوم ہو گی ۔

Mltani Matti Jo Hai Sonay JaisiThere is a climate affair that is considered to be extremely useful for the skin of the skin. This soil can use women with all kinds of skin. What is the skin of the skin or the skin should be tighter and face to face If you have to go to a place immediately, it can be tested. Easy Mltani Matti Jo Hai Sonay Jaisito save soil soil. If you want to be protected from this low cost and high quality crack, then store dust clay in the house. It is better to have a rose, roasted, dried or dried milk, and it is better to remove the poisonous foods. If you are pregnant or have a sign, it is very fascinating .If you have to digest skin, it is very difficult to handle skin skin and reduce the skin. Mixed with skin quickly keeps greasy greasy .The skin becomes soft and moisturized .For skin you should mix it with a mixture of nutrients and almond paste .The skin will remain dry .According to the natural moisture of the eyebrows, It is also true that the same soil car is proved to be a source of heat also for the dyeing .Just mixed with soil and a dough of honey in the soil soil. Make it paste and apply it on the other parts of the upper part, such as neck and onderneck. Turn off the eyelashes and keep them on the face, lip it on the face, it will dry even if it is dry and its effects You will begin to clarify on the skin .When you drain face to face with water, take a small piece of paperboard for skin, and apply it with a spoon or a spoon .Then it contains custom powder or upper drained fresh milk and Customize the clay and paste it on the neck and face .It will also correct the skin with the sunlight and lower the face. If there are some problems, then they will also boil. A dried spoon for skin skin mixes dry milk, one meal, raw soil and two drop olive oil .It is ready for 15 minutes on the face when it is ready. It will also shine the face and it will also be transparent. There are also parts of our body for hands and feet. The easiest way to improve their care and color, as you can try, such as frozen soil Spoon, two dough spoon, lender powder 10 drops, chinblly oil 10 drops, a bit of lemon, half-half dough and little moisture. If this mixture becomes mixed with anterior, paste it Mltani Matti Jo Hai Sonay Jaisiinto a vessel and keep it in the refrigerator. Make a small quantity of this cream mixed with your hands on the feet and find it as an umbrellas, after 20 minutes, the hands are drained. And on the feet at night at night, then go without sleeping .Step up and wash .Use two weeks of continuous use will be cleared and will also get rid of your skin .Your hands are not different from the face and neck of the feet. Will be

Leave a Comment