Mosam Garma Mein Baalon Kw Sawarne Ke Andaaz

Mosam Garma Mein Baalon Kw Sawarne Ke Andaaz
Mosam Garma Mein Baalon Kw Sawarne Ke Andaaz

جنا سورنا بھلا کسے پسند نہیں ہوتا، ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ نت نئے ہیئر اسٹائلز اور میک اپ کے جدید انداز اپنائیں اور منفرد نظر آئیں۔مگر موسم میں تبدیلی آتے ہی سارے ارادے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔ گرمیوں کے موسم میں بالوں کی آرائش، زیبائش میں محتاط رویہ اختیار کرنا نہایت ضروری ہے کیوںکہ ہر انداز ہر موسم کے لیے موزوں نہیں ہوتا۔
سورج کی تپش بڑھتے ہی میک اپ کے استعمال میں بھی کمی کر دینا ہی بہتر ہے۔پاکستان کی نامور آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ نبیلہ نے گرمیوں کی مناسبت سے چند آسان اور منفرد ہیئر اسٹائل اور ہیئر ٹرینڈ ز متعارف کروائے ہیں آپ بھی دیکھئے کہ کون سا زیادہ موزوں ہے۔ Knot On The Top موسم گرما میں بالوں کو سمیٹ کر اوپر کی جانب بندھنے والا جوڑا خواتین کا پسندیدہ اور آسان ترین ہیئر اسٹائل ہے۔
سے با سہولت بھی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔نبیلہ کا کہنا ہے کہ اس قسم کا جوڑا بنانے کے لیے جوڑے کا صحیح جگہ ہونا بہت ضروری ہے۔ اس جوڑے کو بناتے ہوئے دو پہلوﺅں پہ خاص طور پر دھیان دینے کی ضرورت ہے۔ ایک تو یہ کہ یہ مکمل طور پر پیچھے کی جانب چھپ نہ جائے اور دوسرا جگہ جگہ سے بال نکلنے نہ پائیں اور نہ ہی یہ ڈھیلا پڑے۔ اس جوڑے کو آپ دو طریقے سے بنا سکتی ہیں۔
ایک طریقہ تو تمام بالوں کو سر کے اوپر جمع کر کے اسے ہیئر ٹائی یا جوڑے کی پن کی مدد سے باندھنا ہے اور دوسرا آدھے بالوں کو Rat Tail Comb کی مدد سے دھیان سے مانگ نکال کر اوپر کی جانب جوڑا بنا لیں اور باقی بال کھلے رہنے دیں۔ اس انداز کے جوڑے میں مناسب زاویئے اور صحیح انداز سے مانگ کا نکلنا بہت ضروری ہے کیوںکہ آپ اسے میسی بن کی طرح نہیں بنا سکتیں۔
البتہ پورے بالوں کے جوڑے میں یہ آپ پہ منحصر ہے کہ آپ اسے سلیقے سے بنانا چاہتی ہیں یا میسی لک دینا چاہتی ہیں۔ نبیلہ کا ماننا ہے کہ Haly Top Knot بنانے کے لیے آپ کو زاویئے کا پتہ ہونا لازم ہے۔ البتہ مسلسل مشق کرنے سے آپ میں مہارت آجائے گی اور آپ کم سے کم وقت میں بھی یہ جوڑابا آسانی بنا لیں گی۔ پونی ٹیل گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی سب سے زیادہ اپنا یا جانے والا ہیئر اسٹائل پونی ٹیل ہے پھر چاہے ریمپ پر واک کرنے والی کوئی ماڈل ہو یا کسی تقریب یا تہوار کے لیے سجی سنوری کوئی خاتون یا لڑکی، پونی ٹیل بنانے کے بھی کئی منفرد انداز متعارف کروائے جا چکے ہیں۔
اگر آپ کو ویسی نفیس اور پیچیدہ انداز کی پونی ٹیل بنانا نہیں آتی تب بھی پریشانی کی کوئی بات نہیں آپ سادہ سی پونی کو بھی منفرد بنا سکتی ہیں۔آپ چاہیں تو پونی ٹیل کے تھوڑے سے حصے کی ایک چٹیا بنا کر اسے اپنے ہیئر ٹائی کے گرد لپیٹ کر بال پن کی مدد سے محفوظ کر لیں۔ اگر پھر بھی آپ سادہ پونی ٹیل بنانے کو ہی ترجیح دیتی ہیں تو کوشش کریں کہ سامنے سے ایک دو لٹیں چہرے کی جانب نکال لیں اس سے آپ کے ہیئر اسٹائل میں Soft لک آئے گا۔
Go-Wet تمام بالوں کو پیچھے کی جانب کر کے بنایا جانے والاwet لک ہیئر اسٹائل اگر صحیح انداز سے بنایا جائے تو خاصاگلیمرس لگتا ہے لیکن غلطی کی صورت میں یہی ہیئر اسٹائل آپ کی مجموعی جاذبیت کو متاثر بھی کر سکتا ہے۔ اس ہیئر اسٹائل کی تیاری کے دوران پروڈکٹ کا ضرورت سے زائد استعمال آپ کے بالوں کو حددرجہ چکنا کر دے گا جبکہ کم پروڈکٹ استعمال کرنے کی صورت میں ممکن ہے کہ یہ سیٹ نہ ہو پائیں اور بکھر جائیں۔ نبیلہ کے مطابق یہ ہیئر اسٹائل عام دونوں اور خصوصاََ گرمیوں کے لیے مثالی ہے کیونکہ اسے منظم رکھنا آسان ہے۔اس کی بدولت بال اڑکر چہرے پہ نہیں آتے اس ہیئر اسٹائل کے ساتھ مناسب انداز اور میانہ روی سے میک اپ کیا جائے تو یہ اسٹیٹمینٹ لگ ثابت ہوگا۔

No matter who likes Jenna Sorana, every woman wants to try new hairstyles and make-up styles and look unique. But as the weather changes, all the intentions go away. In the summer season, it is important to be careful about the hairstyle, ornament, as not every style is suitable for every season.
It is better to reduce the use of makeup as the sun goes down. Pakistan’s renowned artist and stylist Nabila has introduced some easy and unique hairstyles and hairstyles for the summer. Is suitable. Knot On The Top The summer hairstyle is the favorite and easiest hairstyle for women.
Neither would it be wrong to call it a convenience. Nabila says that it is important to have the right place for the couple to make this kind of pairing. There are two aspects that need to be particularly noted when making this couple. One is that it does not hide completely behind, and the other does not leave the hair out of place, nor is it loose. There are two ways you can make this couple.
One way is to tie all the hair on top of the hair and tie it with a hair tie or pair of pins and the other half with the help of Rat Tail Comb, carefully pull the pair up and open the rest of the hair. Leave. It is very important to get the right angles and the right amount of demand in this style pair as you cannot make it like a messy bin.
However, it is up to you to make the whole hairstyle whether you want to make it straight or mess it up. Nebula believes that you must know the angle to create the Haly Top Knot. However, practicing consistently will make you special and will make the couple easier for you in the shortest time. Ponytail is the most popular hairstyle ponytail when summer begins, whether it be a model walking the ramp or a woman or girl dressed for an event or festival, ponytails are also unique. The styles have been introduced.
If you do not know how to make a ponytail in a sophisticated and sophisticated way, there is nothing to worry about. You can make a simple ponytail unique as well. Wrap around and secure with a hair pin. If you still prefer to create a simple ponytail, try pulling a two-faced face from the front, which will bring a soft look to your hairstyle.
Go-Wet Wet Luck Hairstyles For All Hairstyles If done correctly, looks especially glamorous but this hairstyle can also affect your overall attractiveness if you make a mistake. Excessive use of the product during the preparation of this hairstyle will make your hair look lighter while the use of less product may not set it apart and get scattered. According to Nabila, this hairstyle is ideal both for general and especially for summer as it is easy to maintain. Due to this, hair does not come to the face. Will prove

Leave a Comment