Mulazmat Pesha Khawateen Chootay Baal Kyun Pasand Karti Hain

Mulazmat Pesha Khawateen Chootay Baal Kyun Pasand Karti Hain

Mulazmat Pesha Khawateen Chootay Baal Kyun Pasand Karti Hain

Mulazmat Pesha Khawateen Chootay Baal Kyun Pasand Karti Hain

نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی ملازمت پیشہ خواتین میں بال کٹوانے اور ڈائی کروانے کے رجحان میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ دنوں کئے گئے سروے میں متعدد مالک کی ملازمت پیشہ خواتین کی کثیر تعداد نے حصہ لیا۔ خواتین کی کثیر تعدا نے بتایا کہ اپنے مصروف اوقات کار کی وجہ سے بال سنبھالنا نہایت مشکل کام ہے کیونکہ لمبے، گھنے ، سیاہ اور چمکدار بالوں کا حصول حفاظت کے بناء نا ممکن ہے اور ہمارے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہوتا کہ صبح اُٹھ کر گھر والوں کوناشتہ دینے، بچوں کو سکول بھیجنے کے بعد، اپنی تیاری کے دوران اتنے لمبے بالوں کو سنبھالیں۔

ہم اس لئے بال کٹوانے کو ترجیح دیتی ہیں کہ چلتے چلتے گنگھی کریں تاکہ وقت پر آفس کیلئے نکل سکیں۔اگر ہم بال لمبے رکھیں تو کم ازکم پندرہ منٹ پوری تیاری کیلئے اور آدھا گھنٹہ بال سلجھانے کیلئے درکار ہوتا ہے۔

یہ تو بالکل ہی ناممکن بات ہے کہ صبح صبح 45 منٹ کاوقت صرف اپنے لئے نکالاجائے۔ اس لئے بال کٹوا دینا ہی بہترین فیصلہ ہے۔
اس سروے کے دوران یہ بھی پتہ چلا کہ خواتین کے بالوں کیلئے موسمی تبدیلیاں بھی اہم محرک ثابت ہوتی ہیں۔

اکثر خواتین موسم گرما میں چھوٹے بال رکھنا پسند کرتی ہیں۔ اس کے مقابلے میں موسم گرما میں لمبے بال رکھ لیتی ہیں۔ لیکن ملازمت پیشہ خواتین کیلئے لمبے بالوں کو سنبھالنا اور ہیئر سٹائل کو برقرار رکھنے کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ماہرین اسی خواتین کو مفید مشوروں سے نوازتے ہوئے تجویز دیتے ہیں کہ خواتین اگر چند اُمور کی جانب دھیان دیں تو وہ بالوں کے حوالے سے ممکنہ مسائل سے نجات حاصل کر سکتی ہیں لیکن سر فہرست یہ ہے کہ اپنے بالوں کی صحت کی جانب توجہ دی جائے کیونکہ کمزاور اور بے رونق بالوں پر کسی بھی قسم کا ہئیر کٹ اچھا نہیں لگتا ۔
خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے چہرے کی ساخت کی مناست سے اپنے بال سیٹ کروائیں۔ بعض اوقات بڑی عمر کی خواتین بہت ہی چھوٹے بال رکھنا پسند کرتی ہیں۔ کئی چہروں کیلئے تو چھوٹے بالوں کا سٹائل موزوں رہتا ہے جبکہ کچھ چہرے ایسے بالوں کیلئے موزوں نہیں ہوتے تاہم اگر آپ فربہ مائل جسم کی حامل خاتون ہیں تو پھر کم از کم بالوں کو تھوڑا سا ہی لمبا رکھیں۔ کچھ خواتین کا چہرہ تیس کی عمر کو پہنچ کر بھی بچوں جیسا دکھائی دیتا ہے۔ ان خواتین کیلئے چھوٹے بالوں کے ہئیر سٹائل موزوں رہتے ہیں۔ مزید برآں موسم سرما میں بالوں کیلئے ایسس شیمپو کا استعمال کرنا چاہیے جو موسم کی مناسبت سے ہو۔ اس موسم میں بالوں کے کناروں پر کنڈیشنر ضرور لگائیں۔
موسم سرما میں بالوں کو نئے انداز سے ڈائی کروانا بھی بہتر ہے۔ اس صورتحال کا فائدہ صرف دہی خواتین اٹھاسکتی ہیں جو بال ڈائی کروانے کی عادی ہوتی ہیں۔ بالوں کی نگہداشت کے حوالے سے کسی بھی طریقہ کو کامیاب بنانے کیلئے اس کا مستقل مزاجی سے استعمال ضروری ہے بصورت دیگر بالوں میں بہتری کے بجائے ان کی ساخت متاثر ہو سکتی ہے۔ اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اپنے بالوں کو کس انداز سے سیٹ کرنا پسند کریں گی۔ اس کے علاوہ روزانہ بالوں کو شیمپو کرنا بھی بالوں کیلئے سخت نقصان دہ ہے۔ بال بے شک چھوٹے ہی کیوں نہ ہوں۔ کوشش کریں کہ روزانہ شیمپو کرنے سے گریز کیا جائے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پال اچھی قسم کے ہیں تو آپ بے شک انہیں لمبے کر لیں۔ پھر آپ ملازمت بھی کرتی ہوں تو بھی انہیں سنبھالنے کیلئے تھوڑا سا وقت ضرور نکال لیں۔

The trend of hair cut and dyeing has not only increased in women but also the job of women working in the world. In many days, the number of women employed in the survey conducted several volumes of women. Women’s multi-definition said that handling hair is very difficult because of busy times because it is impossible for long, thick, dark and shiny hair to protect and we do not have enough time to wake up at home. Those who take care of their children, after sending the children to school, handle so long hair during their preparation.We prefer haircut so that they should walk while walking on time to leave for office. If we keep the hair long It is necessary to prepare for fifteen minutes for complete preparation and half an hour hair. It is absolutely impossible that morning Just leave for 45 minutes just for yourself. Therefore, it is best to give hair cut. During this survey it also found that weather changes for women’s hair also prove to be a key motive. Most women prefer to have small hair in the summer. In summer, it takes long hair. But job professionals are likely to handle long hair for women and maintain the hair style. Most people propose women with useful advice suggesting that if women look at a few issues, potential problems regarding hair But the headline is to focus on the health of your hair, because no hair cuts on low and comfortable hair do not look good. The girl should have to face her face-to-face Set your hair Sometimes older women like to be very young. For many faces, the style of small hair remains suitable, while some faces are not suitable for such hair, but if you are female with a fatty body, then keep at least a little longer hair. Some women face the age of thirty to reach the age of thirty. Small hairstyles are suitable for these women. Additionally, winter shirts should be used for winter in winter. In this season, you must apply conditioner to the hair edges. It is better to put hair in new style in new style. The benefit of this situation can only increase dense women who are accustomed to hair dyeing. It is important to use any method of hair care to make it successful, but instead of improvements in other hair, their structure can be affected. Now it depends on how you would like to set your hair up. Also, shampoo daily hair is very harmful for hair. Why the hair is not really small. Try to avoid daily shampoo. Apart from this, if your pal is good, you should definitely tall them. Then even if you do a job, then take a little time to handle them.

Leave a Comment