Nahi Mohtaaj Zever Ka Jisse Khoobi Khuda Ne Di

Nahi Mohtaaj Zever Ka Jisse Khoobi Khuda Ne Di
Nahi Mohtaaj Zever Ka Jisse Khoobi Khuda Ne Di

کہتے ہیں کہ کسی بادشاہ نے اپنی سلطنت میں ہر سو ہر کار ے بھیج کر فرمان جاری کر وادیا کہ کل سے اس کی رعایا میں موجود کوئی بھی عورت ناتو کسی قسم کا زیور پہنے گی اور نہ ہی کسی قسم کا بناؤ سنگھار کرے گی۔اس فرمان پر عمل کیا ہونا تھا جس نے بھی سنا ہنس دیا کہ لگتا ہے بادشاہ کا دماغ حل گیا ہے۔عورت ہواور وہ زیورات نہ پہنے اور بناؤ سنگھار نہ کرے یہ کیسے ہو سکتاہے۔
دراصل یہ بات صحیح ہے کہ خواتین کتنا ہی اچھا لباس کیوں نہ زیب تن کر لیں کتنا ہی خوبصورت میک اپ کیوں نہ کر لیں جب تک زیورات کا تڑکانہ لگے عورت کا حُسن مکمل نہیں ہوتا۔آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح لباس میں کس طرح زیورات زیب تن کریں کہ آپ کے حُسن کو چار چاند لگ جائیں۔
یاد رکھیں آپ کے لباس کی شان وشوکت زیور سے بکھرتی ہے۔
جب بھی آپ کسی لباس کے ساتھ زیور کا انتخاب کریں تو لباس کے رنگ کے ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھیں کہ آپ کی قمیض کا گلہ کس Shapeکا بنا ہوا ہے کیونکہ ہر قسم کے گلے کے ساتھ ہر قسم کا زیور نہیں پہنا جاتا۔فرض کریں کہ اگر آپ کے لباس کا گلہ چوکور ہے تو اس قسم کے لباس کے ساتھ لڑی والے ہار منتخب کریں تو اس کے ساتھ لڑی والا ہار بھی پہن سکتی ہیں۔اس طرح آپ کا انداز شاہانہ لگے گا۔
اگر آپ کے لباس کا گلہ گول ہے تو اس گلے کے ساتھ آپ جب چاہیں گلے کا زیور بن سکتی ہیں ۔آپ لڑی والے ہار بھی پہن سکتی ہیں اور گلو بند بھی جو گردن کے ساتھ تک جاتے ہیں اور بہت خوبصورت لک دیتے ہیں۔
اگر آپ کے لباس کا گلا”وی“ہے تو تو بھی آپ مطمئن ہو کر زیور کا انتخاب کرسکتی ہیں ۔وی گلے کے ساتھ آپ لمبے اور مختصر لمبائی والے ہاردونوں پہن سکتی ہیں۔
بس یہ خیال رکھیے گا کہ نیکلس کی لمبائی گلے کے ساتھ ہی ختم نہ ہو جائے بلکہ جو بھی زیور پہنیں وہ گلے کی گہرائی سے 2انچ اوپر تک ہو۔بعض خواتین ہائی نیک یعنی بین والے لباس پسند کرتی ہیں ۔ایسے لباس کے زیور کا انتخاب آسان نہیں ہوتا لیکن آپ چاہیں تو اس گلے کے ساتھ بھی سمجھدار ی سے بہترین زیور منتخب کر سکتی ہیں۔اس گلے کے ساتھ موتی کی لڑی،لمبے ہار یا نو لکھا ہار جیسا کوئی ڈیزائن منتخب کریں اس طرح آپ کا لباس بھی بھر پور نظر آئے گا اور زیور کا مناسب انتخاب بھی سب کے دل جیت لے گا۔

They say that a king sent every hundred workers to his empire, declaring that any woman in his concession from tomorrow would not wear any ornaments or make any kind of jewelry. The decree was to be followed, which made everyone laugh and it seems that the king’s mind is solved. If he does not wear jewelry and make ornaments, how can this be?
In fact, it is true that no matter how well dressed the women are, how can they not wear beautiful make-up until the beauty of the woman is complete when it comes to jewelry. In this article we will tell you How to decorate jewelry in a dress to make your beauty take four moons.
Remember that the splendor of your attire is filled with vivid embellishments.
Whenever you choose a jewelry with a dress, look at the color of the dress as well as what shape your shirt is made of because not every type of jewelry is worn with each type of neck. If your dress is square, choose a necklace with this type of dress, then you can wear a necklace with it. This way your style will look good.
If your dress is round, you can be a jewelry necklace with it at any time. You can also wear necklaces and glue bandages that go along the neckline and give a beautiful look.
Even if your dress is “V”, you can still choose the jewelry. With this neck you can wear long and short length hairdo.
Just make sure that the neckline does not end up with the neck, but whatever jewelry is worn should be up to 2 inches above the neck. Some women prefer high-end dresses. Not easy, but you can also choose the best jewelry with this neck if you want. Choose a design like pearl necklace, long necklace or newly written necklace with this neck so your dress can look perfect too. And the proper selection of jewelry will win the hearts of all.

Leave a Comment