Sirkay Kay Kamal

Namak, Ghee Aur Shehad Se Ilaaj

Namak, Ghee Aur Shehad Se Ilaaj

نمک ، گھی اور شہد سے علاج: ایک چھٹا نک نمک اور ایک پاؤدیسی گھی کھرل کرکے بوتل میں محفوظ کر لیں۔ قبض ہونے کی صورت میں رات سوتے وقت ایک تولہ کے قریب نیم گرم پانی سے کھالیں، مفید رہے گا۔
نمک اور سرسوں کاتیل ملاکر مسوڑھوں پرملنے سے خون آنا بند ہوجاتاہے۔ نیزاسے دانتوں پرملنے سے کیڑا نہیں لگتا۔ شہد میں نمک ملاکر اگر بچوں کے مسوڑھوں پر ملاجائے توان کے دانت آسانی سے نکل آتے ہیں۔نمک اور نیم کے پتے پانی میں اُبال کرنہانے سے خارش اور پھنسیوں وغیرہ کوآرام مل جاتاہے۔
منہ کے چھالے: بچوں کے منہ میں چھالے پڑجائیں توسہاگہ بھون لیں اور گلیسرین میں ملاکر روئی کے ساتھ منہ میں چھالوں پرلگائیں۔ گلیسرین کی جگہ شہد بھی ملاسکتے ہیں۔
چھپاکی کے لئے جسم پر چھپا کی یعنی لال الال دانے نکل آئیں توایک ماشہ سوڈا ہائی کارب تھوڑے سے پانی میں ملاکر روئی سے لگائیں۔

ہونٹ پھٹ ہوجائیں تو۔ سردیوں میں اکثر ہونٹ پھٹ جاتے ہیں۔ تازہ دودھ ہونٹوں پرروزانہ لگانے آرام آجاتاہے۔ نیم گرم پادیسی گھی یامکھن لگانے سے بھی بہت جلد آرام آجاتاہے۔
شدید کھانی کی صورت میں : پرانی اور شدیدکھانسی یاکالی کھانسی کی صورت میں املتاس کی پھلی آگ میں جلا کر کوئلے کی مانند کرلیں اور اس کوکوٹ اور چھان کراس کاسفوف اچھی طرح محفوظ کرلیں۔ایک چمچہ خالص شہد میں چٹکی بھریہ سفوف مکس کرکے کھلائیں۔ ہرقسم کی کھانسی کیلئے مفید ہے۔
انجیر سے علاج: گردے یامثانے کی پتھر ہوتو پانچ عددانجیرروزانہ کھانے سے انشاء اللہ پتھری ریت بن کرنکل جاتی ہے۔ انجیر کھانے سے جسم کے بند مسامات کھل جاتے ہیں اور پسند آنے سے جلد صاف ہوجاتی ہے۔ تلی میں ورم یاتکلیف ہوتو انجیرسے فائدہ ہوتاہے۔
خالی پیٹ کیلانہیں کھانا چاہئے۔ نہ ہی کیلئے کے بعد پانی پئیں۔ یہ صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ ایک کیلاکھانے سے قبض ہوجاتی ہے اور زیادہ کھانے سے نہیں ہوتی۔ کم ازکم پانچ چھ کیلئے کھانے چاہئیں۔

Salt, Disease and Honey Treatment: Grind a six-piece salt and a padded cough and save it to the bottle. In the case of occupation, skipping with semi-hot water near a tech while sleeping, will be useful.
Salt and mustard stomach stops getting bleeding due to bacteria. It does not seem to be bitter by the teeth. If salt is mixed in honey if the teeth can be easily absorbed by the teeth.
Salt and semi-leaves are boiled in water and can be used to prevent irritation and diarrhea.
Mouth of the mouth: Take a spoon in the children’s mouth Tushhagha bone and mix in the glycerine with rope. Honey can also be found in glycerine space.
The hood is hidden on the body for hiding, ie, the red soup should be mixed with a soda high carb in water.

If the lips are shattered. Often lips fall in the winter. Fresh milk lips keep calm down. The semi-padded ghee helps relaxing very quickly.
In the case of severe digestion: In the case of old and intestinal Yakali coughs, burn in the thorns of fire and burn in the fire as well as save coconut and coconut coconut.
Mix a spoon and mix it in pure honey. Everything is useful for cough.
Acne treatment: If the kidney is a stone of five orthodox food, Anishaullah Patriarch is considered to be sand-baked. Eating food, closure of body closes and cleanses quickly when you like it. If you do not have a baby, then you can get it.
You should eat empty stomach. Neither drink water after it. It’s harmful for the health. One can take possession of food and do not eat much. Eat food for at least five.

Leave a Comment