Pairon Mein Paseena Aur Nagawaar Bo

Pairon Mein Paseena Aur Nagawaar B

Pairon Mein Paseena Aur Nagawaar Bo

ثر لوگوں کو پیروں میں پسینہ آنے اور نا گوار بوخارج ہونے کے مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔بند جوتے پہننے کے بعد جب پیروں میں پسینہ آتا ہے اور زیادہ دیر تک بند جوتے پہنے رہنے سے پسینہ جوتوں کے اندر ہی خشک بھی ہوجاتا ہے تو پھر پیروں سے ناخوشگوار بو بھی آنے لگتی ہے ۔اس کے علاوہ یہ بُو جوتوں سے بھی آتی ہے ۔
اس مسئلے کے حل کے لئے یہ ضروری ہے کہ سارے دن کی مصروفیات کے بعد آپ گھر میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے اپنے پیروں کو جوتوں کی قید سے آزاد کریں ۔

کھلی سلیپرز پہنیں ۔دن کے اختتام پر پنے پیروں کوپانی میں 10-15منٹ تک بھگو کر رکھیں ۔پانی میں10قطرے Tea-Treeآئل کے شامل کردیں ۔
اس میں ضد جراثیمی خصوصیات ہوتی ہیں ۔کاٹن کی جرابیں استعمال کریں اور ایتھلیٹس کے لئے بنایا جانے والا پاؤڈر پاؤں میں لگائیں ۔جرابیں پہنے سے پہلے آپ اپنے پیروں پر کسی کولون کا اسپرے بھی کر سکتی ہیں ۔اس کے بعد بھی اگر صورتِ حال برقرار رہتی ہے توماہرِا مراضِ جلد سے رجوع کریں ۔شاید آپ کے ہارمون کے عدم توازن کی وجہ سے یہ مسئلہ ہو۔

Thy people face the problem of sweating in the feet and having sacked nausea .Just after wearing shoes, when sweats in the feet and wearing closed shoes for long, drying inside sweat shrubs also Then, the odor starts coming from the feet also .Anyway it also comes from boats. It is necessary for the problem to solve this problem. After all the days of engagement, you first enter your feet as soon as you enter the house. Wear free of charge .Get the wear slippers .Well the legs on the end of the penis for 10-15 days in the coup. Add 10 drops of tea to the tea tree. I have antibiotic properties .Use cotton socks and put them in the powder made of athletes for feet .If you can wear a colony spoon on your feet before wearing it .After then, the situation persists Have all the skin treatments quickly. It is a problem due to the imbalance of your hormones.

Leave a Comment