Palaak Se Rahen Sada Jawan O Khobsorat

Palaak Se Rahen Sada Jawan O Khobsorat
Palaak Se Rahen Sada Jawan O Khobsorat

الک ایک ایسی سبزی ہے جو دنیا کے ہر خطے میں آسانی سے سستے داموں دستیاب ہے یہ قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے جس میں بے شمار غذائی اجزاء موجود ہیں اس میں وٹامن کے ،وٹامن اے ،میگنیشیم ،فولیٹ ،مینگینز،آئرن ،کیشیم ،پوٹاشیم ،وٹامن سی ،وٹامن بی2اور وٹامن بی موجود ہے۔علاوہ ازیں یہ سبزی پروٹین ،فاسفورس ،وٹامن ای ،جست ،ریشہ اور تانبا کا ایک ذریعہ بھی ہے پالک ہر موسم میں دستیاب ہے اسے سلاد میں کچا اور پکا کر بھی کھایا جا سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پالک ،مولی مٹر سے ڈپریشن میں کمی ہوتی ہے
عام طور پر ڈپریشن اور پریشانی کے علاج کے لئے ڈاکٹر حضرات دوائیں تجویز کرتے ہیں تاہم تازہ تحقیق کے مطابق پالک اور مٹر جیسی سبزیاں کھانے سے بھی ڈپریشن دور بھگایا جا سکتا ہے۔
اگر آپ اداس ہیں یا تھکن محسوس کررہے ہیں تو فکر مند ہونے کی کوئی بات ہی نہیں فوراً اپنے کچن میں جائیں اور کوئی مزیدار سی ڈش بنا کر کھائیں اس سے نا صرف آپ کی تھکن اور اداسی دور ہوگی بلکہ آپ کا دھیان بھی بٹ جائیگا۔
ہری ہری سبزیاں یا ہرے پتوں والی غذا جیسے پالک ،مولی ،مٹر یا بند گوبھی کھانے سے ڈپریشن میں کمی واقع ہوتی ہے کیونکہ نیویارک یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں ڈپریشن اور فولک ایسڈ کے لو لیول کے درمیان گہرا تعلق بتایا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق ہری سبزیوں میں فولک ایسڈ بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے جو کہ ڈی این اے سینتھیسس اور خون کے نئے خلیات کی تعمیر میں مددگار ثابت ہوتا ہے جس سے ڈپریشن میں پچاس فیصد کمی واقع ہوتی ہے اس کے علاوہ وٹامن بی سکس کی فراہمی بھی ڈپریشن میں کمی کا باعث ہوتی ہے جس کے لئے کیلا ،چکن ،آلو اور سرخ مرچ کا استعمال بہترین ہے۔

Meteorite is a vegetable that is readily available in all regions of the world. It is a gift from Nature that contains many nutrients. It contains vitamin A, vitamin A, magnesium, folate, manganese, iron, calcium. Besides, it is also a source of vegetable protein, phosphorus, vitamin E, zinc, fiber and copper. It is also available in every season. It can be eaten raw and cooked in salads. can.
…………………
Spinach, radish, reduce depression
Generally doctors prescribe medicines to treat depression and anxiety, but recent research suggests that eating vegetables such as spinach and peas can also relieve depression.
If you are depressed or feeling exhausted, do not worry, go to your kitchen immediately and eat a delicious dish that will not only relieve your tiredness and sadness but also your attention.
Eating green vegetables or green leafy foods such as spinach, radish, peas or cabbage reduces depression, as a research conducted at New York University reveals a deep relationship between depression and low levels of folic acid. Experts say that green vegetables contain a large amount of folic acid, which helps in building DNA synthesis and new blood cells, which reduces depression by 50%, plus vitamin B supplements. It also causes depression which is best for bananas, chicken, potatoes and red ppers.

Leave a Comment