Palkon Ko Lamba Aur Khobsorat Bananay Ke Gharelo Totkay

Khawateen Ki Sehaat

Palkon Ko Lamba Aur Khobsorat Bananay Ke Gharelo Totkay

Palkon Ko Lamba Aur Khobsorat Bananay Ke Gharelo Totkay

قندر ابالنے کے دوران تنکا چبھو کرد یہ دیکھ لیا جائے کہ چقندر بالکل گل گیا ہے،گل گیا ہو تو اسے پانی سے نکال کر کسی کھردرے کپڑے یا اخبار
کے کاغذ کی تہوں میں دباکر ہلکا سا مسل لیں تو چھلکا فوراََ تر جائے گا اور ہاتھ بھی خراب نہیں ہونگے۔
پاؤں سوج گئے ہوں تو اس شکایت کو دور کرنے کیلئے دیسی شلجم اُبال لیں۔ اُبلے ہوئے شلجم کے پانی میں نمک اور سرسوں کا تیل مل کر پاؤں کو اس میں ڈبوئے رکھیں اور ابلے ہوئے شلجم کے ٹکڑے آہستہ آہستہ انگلیوں پر ملیں۔تھوڑی دیر بعد پاؤں خشک کرکے کپڑوں میں لپیٹ کر سوجائیں۔انگلیوں کی سوزش ختم ہوجائے گی۔
اگر کپڑوں پر لپ اسٹک کاھبہ لگ گیا ہے تو کپڑا دھونے سے پہلے داغ والے حصے پر پٹرولیم جیلی لگادیں لپ اسٹک کانشان غائب ہوجائیگا۔

پٹرولیم جیلی ہلکے پھلکے معمولی زخموں جیسے رگڑ لگ جانا کٹ جانا اور خراش پڑجانا وغیرہ کو آرام پہنچانے میں بہت مدد گار ثابت ہوتی ہے چونکہ زخموں کو تیزی سے ٹھیک کرنے کیلئے موئسچرائزنگ یعنی چکناہٹ اور نمی کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور پٹرولیم جیلی میں موئسچرائزنگ کی خصوصیات موجود ہوتی ہے۔

آپ پٹرولیم جیلی کو پورے جسم پر خاص طور پر ہاتھوں اور پیروں پر اپلائی کرسکتی ہیں۔ یہ خشک جلد کے مسئلے سے مکمل طور پر نجات دلاتی ہے۔ سردیوں میں اکثر ہاتھوں پیروں کی جلد پھٹنے لگتی ہے تو آپ پٹرولیم جیلی استعمال کرکے اس لجھن سے چھٹکارا پاسکتی ہیں۔
آپ اپنے بچے کے باربار ہونے والے ڈائپرریشز سے بہت پریشان ہیں تو آپ پٹرولیم جیلی ڈائپر پہنانے سے قبل بچے کی جلد پر اپلائی کردیں۔اس عمل سے آپ کے بچے کو جوڈائپریشزکا مسئلہ درپیش ہے اس میں آرام آئے گا اور ڈائپرریشز ہونے کا خدشہ بھی کم ہوجائے گا۔
انگلی پر تھوڑی سے پٹرولیم جیلی لے کر اس کو جوتوں پرمل دیں اس کے بعد نرم کپڑے سے رگڑ کر صاف کر لیں۔ اب آپ جوتے کی چمک دیکھیں۔
پلکیں لمبی اور گھنی کردیتی ہے۔ یہ پٹرولیم جیلی کا ناقابل یقین کرشمہ ہے۔آپ اس کرشمے کاکمال دیکھنے کیلئے رات کو اپنے بستر پر جانے سے پہلے بہت تھوڑی مقدار میں پٹرولیم جیلی اپنی پلکوں پر لگائیں۔آپ دو ہفتوں میں ہی اپنی پلکوں کو گھنا اور اس کی لمبائی میں اضافہ محسوس کریں گی۔
آپ بچے کے چہرے اور ہاتھوں پیروں پر ہلکی سی پٹرولیم جیلی اپلائی کردیں۔آپ کے بچے کا چہرہ اور ہاتھ نرم وملائم ہوجائیں گے اور موسم کی شدت کے باعث پھٹنے سے بھی محفوظ رہیں گے۔
آپ نیل پالش لگے ناخنوں پر چمک لانے کیلئے تھوڑی سی پٹرولیم جیلی ناخنوں پر مل لیں اور پھر اپنے ناخنوں کی دمک دیکھیں۔
لپ اسٹک کے نشان مٹاتی ہے: یہ نرم ساخت کے حامل میٹریل سے لپ اسٹک کے داغ کو صاف اور غائب کرنے میں مدد کرسکتی ہے۔ لیکن کیسے؟ اگر کپڑوں پر لپ کو دھبہ لگ گیا ہے تو دھونے سے پہلے داغ والے حصے پر پٹرولیم جیلی لگا دیں۔ دھونے کے بعد لپ اسٹک کانشان غائب ہوجائے گا۔

Palkon Ko Lamba Aur Khobsorat Bananay Ke Gharelo TotkayDuring the eagle fermentation, let’s see the taste that the moon has gone completely, if it has been thrown out, then it can be taken away from the water and then put it in a thin cloth or the layers of the paper’s paper, then the skin will move away Will not be bad. If you are swollen, then take away the Desi Shalam to remove this complaint. Mix the salt and mustard oil in the boiled citrus water and keep the foot in it, and the pieces of boiled syrup should be found on the fingers slowly. After a short time, dry the feet and wrap them in cloth and swallow them. The inflammation of the poultry will end. If garbage is dressed on clothes, lip stock will be lost due to the petrochemical jelly on the part of the scar before washing the cloth. Petroleum jelly will help in reducing the slightest wounds of lightweight such as friction and Palkon Ko Lamba Aur Khobsorat Bananay Ke Gharelo Totkayerosion etc. It is proven as to accelerate the wounds, due to high quality of lubrication and moisture. There is blood and petroleum jelly has a manufacturing facilities. You can apply petroleum jelly to the body, especially on hands and feet. It completely saves dry skin problem. In the winter, the hands of the feet are often bleeding, you can get rid of this petrol using the petroleum jelly. If you are very worried about your child’s diapers, then apply the pet skin to the skin before wearing the petrol jelly diaper. In this process, your baby is suffering from the problem of kidney problems, it will reduce the risk of diabetes and diabetes. Take some petroleum jelly on the bracelet, apply it to the yarn and clean it after rubbing soft cloth. . Now you see the shine shoe. The lengths and lapses are shaped. It is incredible charcoal of petroleum jelly. Before you go to bed on your bed, look at Petroleum jelly on a small quantity of petroleum jelly on your eyelashes. In two weeks you feel deepened and grow its length You will apply light petroleum jelly on your face and hands feet. Your baby’s face and hands will become soft vitamin and will be protected from deteriorating due to the intensity of the weather. You bring the nails polished to the nails. For some petroleum mix on the jelly nails and then look at the nails of your nails. The lip stick is cut off: this soft stream The lip can help clean and eradicate lip stick stains. but how? If the lip is worn on the clothes, put the petroleum jelly on the part of the stain before washing. Lip wash stains will disappear after washing.

Leave a Comment