Petroleum Jelly Jaadui Khoobion Ki Haamil

Petroleum Jelly Jaadui Khoobion Ki Haamil

Petroleum Jelly Jaadui Khoobion Ki Haamil

پیٹرولیم جیلی حیرت انگیریز طور پر آپ کی جلد کوملائمت ونرمی عطاکرکے پھولوں سی تازگی فراہم کرتی ہے
پیٹرولیم جیلی نہ صرف جلد کی حسن وخوبصورتی میں اضافے کاباعث بنتی ہے بلکہ گھریلو بہت سے امور میں اس کااستعمال فائدہ مند ثابت ہوتاہے
پیٹرولیم جیلی ہائیڈروکاربن کانیم منجمد خالص مرکب ہے جوپیٹرولیم سے نکالا جاتا ہے جی ہاں یہ بالکل وہی پیٹرولیم ہے جوڈیزل مصنوعات،ایندھن اور ڈیوڈرنٹ(Deodrant) وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔یہ واقعی نہایت کارآمد ہے اور مختلف قسم کے کاموں میں استعمال ہوسکتی ہے۔پیٹرولیم جیلی ایک مقبول ومعروف برانڈ کی کمپنی تیارکرتی ہے،جو مناسب قیمت میں آرام سے مارکیٹ میں دسیتاب ہوتی ہے۔پیٹرولیم جیلی حیرت انگیزطور پر آپ کی جلد،بالوں اور ہونٹوں کی خوبصورتی وملائمت عطاکرتی ہے۔

اس کے ساتھ ہی اور بھی بہت سے گھریلو امور میں اس کااستعمال فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

آپ کس طرح اور کس طریقے سے اس سے استفادہ حاصل کرسکتی ہیں۔آئیے جانتے ہیں۔
زخموں کوٹھیک کرتی ہے․․
پیٹرولیم جیلی ہلکے پھلکے معمولی زخموں جیسے رگڑلگ جانا،کٹ جانا اور خراش پڑجانا وغیرہ کوآرام پہنچانے میں بہت مدد گار ثابت ہوتی ہے۔چونکہ زخموں کوتیزی سے ٹھیک کرنے کیلئے موئسچرائزنگ یعنی چکناہٹ اور نمی کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور پیٹرولیم جیلی میں موئسچرائزنگ کی خصوصیات موجود ہوتی ہے۔
ہونٹوں کونرم ملائم اور گلابی بناتی ہے․․․
یہ آپ کے ہونٹوں کونرمی عطا کرنے کاسب سے بہترین ذریعہ ثابت ہوتی ہے۔پھٹے ہوئے ہونٹوں پر دن میں جتنی باربھی ممکن ہوا س کااپلائی کرنے سے ہونٹوں پر شگفتگی اور ملائمت پیدا ہوجاتی ہے۔اگر آپ کے ہونٹوں کارنگ گہرا ہوگیا ہے تو آپ پیٹرولیم جیلی کی خوبیوں سے فائدہ اٹھاکر آزمائیں یہ آپ کے ہونٹوں کوقدرتی طورپر گلابی کردیگی اور انہیں ہمواریت ونرماہٹ فراہم کرنے میں مدد کردیگی۔
پلکیں لمبی اور گھنی کردیتی ہے․․․
یہ پیٹرولیم جیلی کاناقابل یقین کرشمہ ہے۔آپ اس کرشمے کاکمال دیکھنے کیلئے رات کواپنے بستر پر جانے سے پہلے بہت تھوڑی مقدار میں پیٹرولیم جیلی اپنی پلکوں پر لگائیں۔آپ دوہفتوں میں ہی اپنی پلکوں کوگھنااور اس کولمبائی میں اضافی ہوتا ہوا محسوس کریں گی۔
باڈی لوشن اور کریمز کامتبادل․․
آپ پیٹرولیم جیلی کوپورے جسم پر خاص طورپر ہاتھوں اور پیروں پراپلائی کرسکتی ہیں۔یہ خشک جلد کے مسئلے سے مکمل طور پر نجات دلاتی ہے۔سردیوں میں اکثرہاتھوں پیروں کی جلد پھٹنے لگتی ہے تو آپ پیٹرولیم جیلی استعمال کرکے اس الجھن سے چھٹکارا پاسکتی ہیں۔
بائے بائے ڈائپرریش․․
آپ اپنے بچے کے بار بار ہونے والے ڈائپر ریشز سے بہت پریشان ہیں تو آپ پیٹرولیم جیلی ڈائپر پہنانے سے قبل بچے کی جلد پراپلائی کردیں۔اس عمل سے آپ کے بچے کے ڈائپرریشزکامسئلہ جودرپیش ہے اس میں آرام آئیگا اور ڈائپرریشز ہونے کاخدشہ بھی کم ہوجائیگا۔
خوشبوتادیرقائم رکھتی ہے․․․
جب آپ کے پسندیدہ پرفیوم یاباڈی اسپرے کی خوشبواڑ جاتی ہے تو آپ کوبہت دکھ ہوتا ہے۔ لیکن پیٹرولیم جیلی کی مدد سے آپ پرفیوم کی خوشبو کولمبے ٹائم کیلئے برقرار رکھ سکتی ہیں۔پرفیوم لگانے سے پہلے اپنی کلائی اور گردن پر پیٹرولیم جیلی اپلائی کرلیں اور اس پرپرفیوم کااسپرے کرلیں۔آپ پورادن اس پرفیوم کی خوشبوسے مہکتی رہیں گی۔ہے نہ حیرت انگیزخوبی؟
جوتوں کوچمکادیتی ہے․․․
یہ نہایت منفرد ٹریک ہے تمام بیویوں کو اس ٹریک پر عمل کرنے کیلئے آستینیں اوپر چڑھالینی چاہئیں۔یہ آپ کے شوہر کے چمڑے کے جوتوں پر پالیش کرنے کانہایت آسان طریقہ ہے۔آپ انگلی پہ تھوڑی سے پٹرولیم جیلی لے کر اس کوجوتوں پر مل دیں اس کے بعد نرم کپڑے سے رگڑ کرصاف کرلیں۔ اب آپ جوتے کی چمک دیکھیں۔
لپ اسٹک کے نشان مٹاتی ہے․․․
یہ نرم ساخت کے حامل میٹریل سے لپ اسٹک کے داغ کوصاف اور غائب کرنے میں مدد کرسکتی ہے۔لیکن کیسے؟اگر کپڑوں پر لپ اسٹک کودھبہ لگ گیا ہے تو دھونے سے پہلے دغ والے حصے پر پیٹرولیم جیلی لگادیں۔دھونے کے بعد لپ اسٹک کانشان غائب ہوجائیگا۔
بہترین میک اپ ریموور․․․
آپ پیٹرولیم کوامیک اپ ریموور کے طور پر بھی استعمال کرسکتی ہے۔یہ نہایت ملائمت اور نرمی سے آپ کے چہرے پرخاص طور پر آئی میک اپ کوصاف کرنے میں مدد کرتی ہے۔اکثر میک اپ ریموور جلد اور آنکھوں میں خارش اور الجھن پیدا کرنے کاسبب بنتے ہیں جب کہ پیٹرولیم جیلی آپ کی جلد سے بغیر کسی الجھن کے میک اپ کوریموو کردیگی۔
ناخنوں میں چمک پیدا کرتی ہے․․․
آپ کو سن کرحیرت ہوگی کہ پیٹرولیم جیلی ناخنوں پر اپلائی کرنے سے اس کی چمک میں اضافی ہوجاتا ہے۔آپ نیل پالیش لگے ناخنوں پر چمک لانے کیلئے تھوڑی سی پیٹرولیم جیلی ناخنوں پر مل لیں اور پھر اپنے ناخنوں کی دمک دیکھیں۔
بچوں کے لئے مفید․․․
سردیوں میں اکثربچوں کے ہاتھ پیر اور چہرے کی جلد خشک ہوکر پھٹنے لگتی ہے۔آپ رات کو سونے سے پہلے بچے کے پورے چہرے پر ہلکی سی پیٹرولیم جیلی اپلائی کردیں اور ہاتھوں پیروں پر بھی کردیں۔ آپ کے بچے کاچہرہ اور ہاتھ نرم وملائم ہوجائینگے اور موسم کی شدت کے باعث پھٹنے سے بھی محفوظ رہیں گے۔

Petroleum jelly surprises provide freshness in your skin as a skin-surfary petroleum jelly, not only increases the skin’s intake, but the use of many households is beneficial. Petroleum jelly hydrocarbon vessels are frozen pure mixture of petroleum. Yes, it is the same petroleum which is used in diesel products, fuel and dodrant etc. It is really useful and can be used in various types of activities. Petroleum Jelly is a popular-leading brand company. Prepares, which is reasonable price I feel comfortable in the market. Petroleum jelly surprises the beauty of your skin, hair and lips as a surprise. With this, it can be beneficial in many other domestic matters as well. How can it be beneficial? It is known that there is a lot of help. The petroleum jelly gives a lot of help in reducing the slightest wounds of lightweight, such as rubbish, cut and eating, etc. As the wounds are tired To fix, there is a lot of engineering, moisture and moisture and moisture in petroleum jelly Characterizing features. The lips make solid blossom and pink … it proves to be the best source of your lips to make the honeymoon. Copying on the lips as much as possible on the lips during the day, The angel creates. If your lips have become darker then you take advantage of Petroleum Jelly and try it pinkly will make your eyelashes pink and help them provide comfortable hemorrhoids. The lengths and lapses … This petroleum is the jelly-kinqabel is a charisma. You can see this work at night at night Before going to your bed, apply petroleum jelly on your petrol. You will have to crave your eyelashes in two and a half hours. Badi lotion and cream cremation .. You have petroleum jelly on your body, especially on your body. And legs can be proliferated. It completely saves dry skin problems. Most patients in the upper skin of the legs start cracking, using petroleum jelly you can get rid of the confusion. Baby Baby You are worried about frequent diaper wreses, then you wear a petrol jelly diaper Prepare the skin of the skin before it. This process will affect your baby’s diarrhea, it will reduce the risk of diabetes and diarrhea. It is a good time. When your favorite Pyroom Abidi is scoured by the spare. I’m sorry. But with petroleum jelly, you can maintain the perfume fragrance for the colon time. Before applying it, apply petroleum jelly on your wrist and neck and apply it to the peripherum. You will be able to keep the pyramid perfume fragrance. Hot lady? It’s a wonderful track. All the wives should climb sleeves to follow this track. It’s a simplest way to polish your husband’s shoes. You are a little bit of petroleum jelly on your fingertips. Take it to the forehead and then rub it with soft cloth. Now you see the shine shine. The lip stick is cut off. It can help the lip stick from the soft textile to help and disappear. But how? If clothes are lip-stick, then wash the clothes. Before planting petroleum jelly on the vineyard. After lunch, lip-stick rain will disappear. The best make-up remover … You can also use petroleum creamamake-up remover. This is very beautiful and softly on your face. But I can help make make-up. Effective make-up rememers become irritable and irritable in skin and eyes when petroleum jelly comes. The skin creates brightness in the skin without any confusion. You will be able to hear … Applying on petroleum jelly nails adds to its glow. You bring brightness to nail nails. See some petroleum jelly nails and then look at the nails of your nails. Useful for patches … The head of the headaches and the face of the face starts drying in the winter. You sleep before the night before the baby’s face But apply apply for petroleum jelly and also on your feet. Your baby shouldache and hand will become soft vitamin and it will also be safe to deteriorate due to the intensity of the weather.

Leave a Comment