Qaleen Ki Safai Ki 6 Tareeqay

Qaleen Ki Safai Ki 6 Tareeqay

Qaleen Ki Safai Ki 6 Tareeqay

اگر آپ کے قالین پر داغ دھبے لگے گئے ہوں تو ذیل میں دیے گئے چھے طریقوں میں سے کوئی ایک طریقہ استعمال کیجیے اورد اغ دھبوں سے نجات پائیے۔
روشنائی کے دھبے:
کپڑے کے ایک ٹکڑے کو گرم پانی میں ڈبوکر قالین کا وہ حصہ صاف کریں، جہاں روشنائی کادھبا ہے۔ تھوڑی دیر بعد اس جگہ کو الکحل یاتھنر( THINNER) سے رگڑدیں۔دھبا چند منٹ میں صاف ہو جائے گا۔
تیل اور چکنائی داغ:
اگر قالین پر تیل اور چکنائی کے داغ پڑگئے ہوں تو اس جگہ پرنمک ،کھانے کاسوڈا بھٹے کاآٹا ملا دیں۔ اسے فوراََ ہی نہ رگڑیں۔ مذکورہ چیزوں کو جذب ہونے کا وقت دیں۔ اس کے بعد اسے صاف کردیں۔
چائے یاکافی کا دھبے:
قالین سے چاے یا کافی کے داغ دھبے دور کرنے کے لیے گرم پانی میں سفید سرکہ ملائیں اور اسے دھبوں پر لگادیں۔

مناسب وقفے کے بعد ٹشوپیپر سے رگڑکر صاف کردیں۔ دھبے دور ہوجائیں گے۔
پھلوں کے رس کے داغ:
تھوڑی سی شیونگ کریم انگلی پر لگاکر اس جگہ لگادیجیے ، جہاں قالین پر پھل کارس گرگیا ہو۔ تھوڑا وقفہ دے کر اسفنج کے ایک ٹکڑے کو گرم پانی میں ڈبوکر قالین کو صاف کردیں۔
جانوروں کے پیشاب کے دھبے:
جانوروں کا پیشاب خشک ہونے پر نظر نہیں آتا، لہٰذا اسے تیز روشنی میں دیکھے۔اگر قالین پر کسی پالتو جانور نے پیشاب کردیاہوتو جگہ پر چاک سے نشان لگادیں۔ پھر داغ دھبے دور کرنے کے لیے صفائی کے پاؤڈر میں گرم پانی ملا کر اسے صاف کردیں۔ تھوڑی سی دیر میں قالین چمک اٹھے گا۔
کیچڑے کے داغ:
اگر قالین پر کیچڑے کے داغ لگ گئے ہوں تو کیچڑ کے خشک ہونے کا انتظار کیجیے، اس کے بعد صفائی کے پاؤڈر سے ان داغوں کو صاف کردیں۔ اگرقالین اس کے باوجود صاف نہ ہو تو سوڈالگا کر صاف کپڑے سے رگڑ ڈالیں۔ یہ عمل اس وقت تک کرتے رہیں، جب تک داغ صاف نہ ہوجائیں

If you have a spoon on your carpet, use one of the following methods and save them from the spots. Washing the dust: Wash a piece of cloth in the hot water, clean the part of the duger carpet. Where is the brightness? Shortly after this place, rub the place with alcohol. The pot will be cleaned in a few minutes. Wheel and greasy stains: If you have oil and greasy stains on the carpet, then eat the condensed food, Kosovo. Do not rub it immediately. Give time to absorb the things mentioned. After that, clean or purify it. Mix the white vinegar in warm water and remove the spots of coffee from the carpet or the spots of coffee, and apply it to the spots. After a break, clean the tissue paper. The spots will disappear. Stretch the juice of the poultry: Take a little shaking cream on the finger and place it in the place where the fruit is cured on the carpet. Give a piece of spoon cleaned the dumper carpet in hot water by giving a little break. The urine of urine: The urine is not visible when the urine is dry, so it should be seen in a light light. If a pet has a urine on the carpet Mark the chalk on the spot. Then to clean the spots, clean the powder with hot water in the cleaner powder. In a little while the carpet will shine. Frost stains: If the carpent stains have been stirred, wait for the sludge to dry, then clear these stains from a clean powder. If you are still clean, do not fry it with a clean cloth. Keep this process as long as the stains are not cleared

 

Leave a Comment