Sabzion Se Jild Ki Shadabi Barhayen

Sabzion Se Jild Ki Shadabi Barhaye

Sabzion Se Jild Ki Shadabi Barhayen

خواتین یوں تواپنی جلد کوچمکدار اور تروتازہ رکھنے کیلئے ہزار جتن کرتی ہیں اور کریموں کے استعمال پر تو کوئی سمجھوتہ ہی نہیں کرتیں لیکن یہ بات کم خواتین ہی جانتی ہیں کہ سبزیوں کوپکاکرکھانا اور کچا کھانا دونوں صورتوں میں ہی انسانی صحت اور جلد کیلئے مفید ہے۔گاجر، مولی،شلجم،ٹماٹرودیگر سبزیاں نہ صرف خون پیدا کرتی ہیں بلکہ جلد کو صحتمند اورشاداب رکھنے میں بھی اہم کردارادا کرتی ہیں۔

سبزیاں انسانی صحت کیلئے مفید ہیں،انہیں سلاد کے طور پر استعمال کریں تو ان کے فوائد دیگر غذا سے زیادہ ہوتے ہیں ،اسی طرح ان کاجوس بھی چہرے کی جلد کیلئے بہت مفید ہوتا ہے۔موسم خواہ گرمی کاہو یا سردی کاسبزیوں کے زیادہ استعمال سے جلد کو صحتمند اور بارونق رکھا جاسکتا ہے۔

اس مقصد کیلئے اپنی خوراک سے مرغن اور پروٹین سے بھرپور غذاؤں میں کمی لاتے ہوئے سبزیوں کوشامل کریں۔

گوشت،مچھلی،انڈے ،تلی ہوئی اشیااور دالوں کی بجائے سبزیوں کااستعمال نہ صرف آپ کو صحتمند رکھتا ہے بلکہ اس سے آپ کی جلد بھی صحتمند اور کھلی کھلی رہتی ہے۔
سبزیوں کوبطور ماسک یاسبزیوں کوپھلوں کے ساتھ ملاکر بھی استعمال کرسکتی ہیں۔جلد کی خوبصورتی کیلئے سب سے مفید ٹماٹر ہے۔ٹماٹر کونہ صرف مختلف ڈشز میں استعمال کرنا چاہئے بلکہ بطور سلاد روزانہ دو ٹماٹر کھانا آپ کی جلد جگر اور دل کیلئے نہایت مفید ہے۔ٹماٹر کاماسک بھی چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے۔اس مقصد کیلئے چار پانچ عدد ٹماٹر گرائینڈرمیں ڈال کراچھی طرح پیس لیں اور پھر اس میں ایک گلاس پانی ڈال کر دوبارہ اچھی طرح بلینڈ کریں کسی ململ کے کپڑے سے ٹماٹر کے گودے کوچھان لیں یوں آپ کے پاس ٹماٹر کاجوس بچ جائے گا۔اس جوس میں پانچ چمچے چینی اور پانچ چمچے گلیسرین ڈال کر اس کوہلکی آنچ پر آہستہ آہستہ پکائیں جب گاڑھا ہونے لگے تو اُتار کرٹھنڈا کرلیں اس آمیزے کو کسی بوتل میں ڈالیں اور ماسک کی طرح استعمال کریں۔یہ ماسک آپ روزانہ استعمال کرسکتی ہیں۔

Women like thousands of Jakarta and Tatravazas for skin skin and do not compromise on the use of creams, but Sabzion Se Jild Ki Shadabi Barhayenfew women know that vegetable cooking and raw food are both useful for human health and skin. Carrots, Molly, Chelgam, tomatrogen vegetables, not only produce blood, but also contribute to healthy and healthy skin. The lymphs are useful for human health, if they use salads, their benefits are more than other foods. They are also very useful for the face of the face Due to excessive use of heat or cold syrup, the skin can be kept healthy and barren. Instead of diet, fish, eggs, fried items and pulses, feed your chicken and protein foods for this purpose. Vegetable use not only keeps you healthy, but it also keeps your skin Sabzion Se Jild Ki Shadabi Barhayenhealthy and open. It can be used as a mixture or a mixture of lentils. It is the most useful tomato for beauty beauty. The tomato is only different Should be used in dishes, but you can eat two tomatoes daily on your skin as well as skin skin It is very useful for the heart. The tomatoes are also used to Sabzion Se Jild Ki Shadabi Barhayenincrease the beauty of the face. Four-dimensional tomato grind germs for this purpose, and then grind it in a crescent and then add a glass of water to it and then bundle well with tomatoes. Take the coworker, so you will have tomato cavity. In this juice, sugar and five spoon glycerine slowly cook on the inner hoop when it starts thickening, then remove the mixture in a bottle and make a mask. You can use this mask daily.

Leave a Comment