Sanwalay Chehray Ke Make Up Ka Style

Sanwalay Chehray Ke Make Up Ka Style
Sanwalay Chehray Ke Make Up Ka Style

سانولے سالونے چہرے کے میک اپ کا اسٹائل:
یوں تو سب چہرے خوبصورتی کا شاہکار ہوتے ہیں ۔لیکن جن چہروں کی بخوبی دیکھ بھال اور نگہداشت کی جائے اور ما بعد مناسب انداز سے ان کی نوک پلک سنواری جائے تو وہ چہرے اپنی خوبصورتی کے اعتبار سے دیگر چہروں پر غالب آجاتے ہیں ۔ہمارے میک اپ کے اس اسٹائل سے سجا ہوا چہرہ اپنے حسن کے اعتبار سے دیگر حسین چہروں سے مختلف ہوگا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا حسن آہستہ آہستہ اپنے حسن کا جادو جگاتا ہے ۔
اگر چہ ہلکے رنگوں سے مزین چہرہ پہلی ہی نظرمیں جاذب نظر دکھائی نہیں دیتا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی کوشش میں اضافہ ہوتا چلاجاتا ہے ۔آپ شوخ اور تیز رنگوں کے استعمال کو بالائے طاق رکھیں اور ایک ایسا چہرہ پیش کریں جو ہلکے رنگ کا ایک حسین امتزاج ہو اور ایک موٴثر اور دیر پاتا ثر قائم کرے ۔
میک اپ کے مختلف مراحل:
اپنے چہرے کوموائسچرا ئز کریں ۔
اپنے چہرے کو مائع (لیکوئڈ) فاؤ نڈیشن سے سجائیں ۔واضح رہے کہ وہ مائع فاؤنڈیشن استعما ل کریں جو آپ کی جلد کی رنگت کے ساتھ میل کھاتی ہو ۔برش کے ذریعے اپنے
بھنوؤں کی نوک پلک سنوار یں ۔اپنے بھنوؤں کے فطر تی خم کو گہرے بھورے آئی برو لائنر کے ذریعے مزید نمایاں بنائیں ۔اپنی آنکھوں کے اردگر د سر مئی مائل زردرنگ کا آئی شیڈ لگائیں ۔پپو ٹوں کے لیے نیلے رنگ کے آئی شیڈ کا انتخاب کریں اور اسے بھنوؤں تک جمائیں
پپو ٹے کے درمیان تا بیرونی کو نہ ہلکے جامنی رنگ کے آئی شیڈسے سجائیں اور بخوبی جمائیں ۔بھنوؤں کے نمایاں کرنے کے لیے میٹا لک (چمکدار )ہلکے جامنی رنگ کے آئی شیڈ کا انتخاب کریں ۔پلکوں کی بالائی لکیر کے لیے نیوی آئی پنسل کا انتخاب کریں اور اس کی مدد سے لائن لگائیں ۔اس کے اوپر برش کے ذریعے نیلا مائل سر مئی رنگ کا حامل آئی شیڈ لگائیں ۔اس طرح اس کے تاثر میں نرمی پیدا ہوگی اور اسی آئی شیڈ کو زیریں پلکوں کے نیچے بھی لگائیں ۔
بالائی اور زیریں پلکوں کو سیاہ مسکارے کی تہہ سے سجائیں ۔رخساروں پر گلابی بلشر استعمال کریں لیکن واضح رہے کہ اسے حفیف سالگائیں ۔اپنے ہونٹوں کے گرد گلابی رنگ کے لپ لائنر کی ذریعے آؤ ٹ لائن لگائیں ۔اور مابعد ہونٹوں پر گلابی لپ اسٹک لگائیں ۔
تجاویز:
اگر آپ اس اندیشہ کا شکار ہیں کہ ہلکے رنگوں کے استعمال کی بدولت آپ کا چہرہ بے جان نظر آئے گا تو آپ ہلکے گلابی رنگ کی لپ اسٹک کی بجائے سرخ رنگ کی لپ اسٹک استعمال کریں ۔
اگر آپ اپنے آئی لائنر کے تا ثر کو کسی قدر کم کرنے کی خواہاں ہیں تو میک اپ کے تمام مراحل کی تکمیل کے بعد پلکوں کی لکیر کے قریب سے قریب تر آئی شیڈ سے برشنگ سر انجام دیں ۔اپنے میک اپ کے تا ثر کو زیادہ بھرپور انداز میں اجاگر کرنے کی غرض سے ناخنوں کے لیے بھی کسی ہلکے رنگ کی نیل پالش کا انتخاب کریں ۔آپ کے ملبو سات کوبھی میک اپ کے اس انداز کے ساتھ میل کھانا چاہیے ۔
لہٰذا سادہ نوعیت کے حامل ملبو سات مناسب رہیں گے ۔زیادہ بھڑ کیلے اور چمکدار ملبوسات میک اپ کے اس اسٹائل کے ساتھ میل نہیں کھا ئیں گے اور بے جوڑ اور بے ڈھنگے دکھائی دیں گے ۔ایسے ہےئر اسٹائل کا انتخاب کریں جو آپ کے چہرے کو زیادہ سے زیادہ نمایاں بنائے اور آپ کے بال چہرے پر گرے ہوئے نظر نہ آئیں ۔لہٰذا جوڑے کا انتخاب حصول مقصد کی خاطر مناسب رہے گا ۔

Makeup salon facial makeup style:
In this way, all faces are beauties of beauty. But the faces that are well cared for and nurtured, and then properly adjusted to their noses, will be able to override other faces in terms of their beauty. Your styled face will be different from other beauty faces in terms of its beauty and the reason is that its beauty gradually evokes the magic of its beauty.
If a lighter face does not look attractive at first sight, but over time it will increase its effort. Avoid exquisite and sharp colors and present a face that is lighter. Combining the senses and establishing an effective and lasting impression.
Different makeup stages:
Communicate your face.
Decorate your face with Liquid Foof Nudity. Be sure to use a liquid foundation that matches the color of your skin.
Adjust the eyebrows of the eyebrows. Make your eyebrows look more noticeable by using a dark brown eyebrow liner. Apply an eye shadow of Miles Milderung around your eyes. Do it and hold it to the eyebrows
Decorate the exterior with a light purple eye shadow between the eyelid and select the matte look (shiny) light purple eye shadow to highlight the eyebrows. New Navy pencil for the upper lip. Select and line it up. Apply a blue-eyed eye shade with a brush on top of it. This will soften the impression and apply the same shade under the lower eyelids.
Decorate the upper and lower eyelids with a layer of black ink. Use a pink blusher on the scalp, but be sure to give it a healthy look. Apply a pink lipstick liner around your lips. Then apply a pink lipstick on the lips. ۔
Tips:
If you are worried that your face will look lifeless due to the use of light colors, you should use a red lipstick instead of a light pink lipstick.
If you want to diminish your eyeliner effect a bit, brush your eyelid brush close to the eyelid line after completing all the makeup steps. Maximize your makeup effect Also choose a light nail polish for nails to highlight perfectly. Seven of your dresses should also match this style of makeup.
So simple dresses will suit seven. Most frilly bananas and shiny apparel will not match this style of makeup and will look unique and effortless. Choose a hairstyle that fits your face. Make it more prominent and your hair will not appear to fall on the face. Therefore, choosing the couple will be appropriate for the purpose.

Leave a Comment