Sard Mausam Kay Asraat

Sard Mausam Kay Asraat

Sard Mausam Kay Asraat

وسم سرما کی سروخشک اوریخ بستہ ہوائیں سردی کااحساس دلاتی ہیں۔ ہمارے روز مرہ کے کھانوں میں بھی موسم سرماکے خاص پکوان اور خشک میوہ جات اپنی بہاردکھاتے ہیں اور سرد ہوائیں ہماری جلداور بالوں پرا ثرانداز ہوتی ہیں۔ خاص طور پر خشک جلد پر سردہوائیں اپنے منفی اثرات ڈلاتی ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق 90فیصد افراد کی جلد نارمل ہوتی ہے‘ لیکن موسمی اثرات سے بچاؤ ہر صورت میں ضروری ہوتاہے۔جب سردی کاموسم آتا ہے توٹھنڈی اور خشک ہواؤں کابراہ راست اور جلد پرپڑتا ہے چنانچہ خشکی اور خارش کی شکایات جنم لیتی ہیں۔ سردیوں کے موسم میں عموماََ گھروں کی کھڑکیاں اور دروازے بندکردئیے جاتے ہیں جس کی وجہ سے بیرونی ہواکے تمام داخلی راستے بند ہوجاتے ہیں جس کے نتیجے میں کمرے میں موجود ہواکی نمی ختم ہوجاتی ہے اور ہوامزید خشک ہوجاتی ہے۔

اس طرح جلد کی خشکی میں بھی اضافہ ہوجاتاہے۔
خشک جلد کی مالک خواتین کی جلد بہت سی حساس ہوتی ہے جس میں سرد ہوائیں مزید اضافہ کردیتی ہیں۔ خشک جلد نہایت باریک مسامات پر مشتمل ہوتی ہے۔ نوعمریا نوجوانی میں خشک جلد اچھی لگتی ہے‘ لیکن بڑھتی عمرکے ساتھ ساتھ اگر اس کی مناسب دیکھ بھال نہ کی جائے تواس پر قبل ازوقت گہری لکیریں بننے لگتی ہیں اور جلد کھردری ہوکر پھٹنے بھی لگتی ہے۔خشک جلد کی دیکھ بھال بہرحال مشکل نہیں ہوتی ہے۔ تھوڑی سی توجہ دی جائے تو خشک جلد بھی نارمل جلد کی طرح ہی ہوسکتی ہے۔ وقتی طور پر ہی سہی لیکن خشک جلد سے نجات ممکن ہے۔
ایسی جلد کی حامل خواتین کیلئے سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہوتی ہے کہ جب وہ 20یا 25سال کی عمر کوپہنچتی ہیں توان کے چہرے پر جھریاں نمودار ہونے لگتی ہیں۔ خشک جلد کی بنیادی دیکھ بھال میں سب سے پہلے توروزانہ چہرے کی صفائی ضروری ہوتی ہے۔یعنی چہرے کا صبح اور شام دھونا مگر صابن کے بغیر کیونکہ صابن جلد کوخشک کرتاہے۔ اس کیلئے آپ چہرے صاف کرنے والی ایسی کلینزنگ کریم کا استعمال کریں جوخصوصی طور پر خشک جلد کیلئے بنائی گئی ہو۔ اس کے علاوہ گرم پانی کااستعمال نہ کریں۔ چاہے آپ منہ دھوئیں یاغسل کریں۔ اس لئے کہ یہ بھی جلد کوخشک کرتا ہے۔ اس کے علاوہ جلد کوسیکٹرنے والے ماسک اور لیموں کے چھلکوں کااستعمال بھی زیادہ نہ کریں۔
اگر آپ جلد کی صفائی کیلئے استعمال ہونے والا حسن افزاٹونراستعمال کرتی ہیں تویہ اطمینان کرلیں کہ اس میں الکحل کی آمیزیش تونہیں ہے۔ اپنی جلد کونرم رکھنے کیلئے معیاری موئسچرائزر کااستعمال کریں۔ سردیوں میں زیادہ اور گرمیوں میں قدرے کم موئسچرائزر لگائیں۔ خشک جلد کی حفاظت کیلئے زیادہ چکنا موئسچرائزر بہت کارآمد ہوتاہے۔ مرہم کی شکل میں دستیاب موئسچرائزر بہتر نتائج دیتے ہیں ۔ان میں 20 سے 80فیصد تیل استعمال کیاجاتاہے۔ یہ جلد پر حفاظتی تہہ کاکام دیتے ہیں۔ خواتین اپنی خشک جلد کو روزانہ بہت پانی پی کربھی صحت مند اور تروتازہ رکھ سکتی ہیں۔ ایسی غذاکھائیں جن میں معدینات اور حیاتین (وٹامنز) کی زیادہ مقدار ہو۔ صبح کے وقت زیادہ سے زیادہ آکسیجن اپنے انر جذب کریں۔ گھر اور دفتر کے ماحول کی ہوا میں نمی کا خیال رکھیں اور کولڈکریم کااستعمال بھی کریں۔ اس طرح جلد کی شادابی برقرار رہ سکتی ہے اور آپ خشک جلد کے ساتھ موسم سرما سے لطف اندوز ہوسکتی ہیں۔

Warm winter surveillance grows cold as well. In our daily meals, season-specific dishes and dry-fruits are used to grow and grow cold and our hairy hair is tremendous. Surfaces, particularly dry skin, make their negative effects. According to medical experts 90% of people are normal, but it is essential to avoid seasonal effects. Everything is necessary when winter comes. Flours and dry winds cover the cabra straight and quickly, so they get complaints from Khushki and Kharash. In the winter season, window windows and doors are generally closed, due to which the outer hazards stop all the internal roads, resulting in the wavelength moisture in the room and the moisture becomes moisturized. Increases. The skin of the skin is very sensitive to the skin of the skin which adds more cold. The dry skin consists of a very good ointment. In the teenia najjani, Sard Mausam Kay Asraatdry skin looks good. ‘But if you do not take care of it properly, deeply lined up before it grows up and gets scratched quickly. It is not hard to take care of  soon. Is. If there is a slight focus then dry skin may be like normal skin. It may be possible, but it is possible to save dry skin. The most worried thing for women with AC skin is that when it comes to 20 or 25 years of age, Sard Mausam Kay Asraatthere are symptoms on their face. First of all, the basic tendency of dry skin is to clean the face of the skin. Wash the morning and evening of the face, but not soap because the soap is drying the skin. For this, use your face-cleaning climax cream, especially for dry skin. Also do not use hot water. Whether you wash your mouth Because it also makes skin dry. In addition, do not use excessive lungs and lymph lime skin. If you use skin care for skin care, then make sure that there is no alcohol in it. Use standard musicians to keep your skin strong. Put more and less summer temperatures in the summer. More lubricant moisturizer is very useful for dry skin protection. Muscissors available in the form of ointment provide better results. They use 20 to 80 percent of oil. They give a protective layer on the skin. Women can keep their dry skin healthy and refreshing everyday. Nutrients that contain more quantities of minerals and vitamins. Maximum oxygen absorb your energy in the morning. Take care of moisture in the air and home environment and use cold cream. Soon skin fatigue can be maintained and you can enjoy the winter with dry skin.

Leave a Comment