Sardion Main Chikni Jild Ki Hifazat Kay

Sardion Main Chikni Jild Ki Hifazat Kay

Sardion Main Chikni Jild Ki Hifazat Kay

چکنی جلد والے افراد کے چہرے پر جگہ جگہ چکناہٹ جمع ہوجانے کی وجہ سے نشانات بننا شروع ہوجاتے ہیں جن میں اکثر خارش بھی محسوس ہونے لگتی ہے ۔ غدودوں کی حد سے زیادہ سرگرمی کی وجہ سے جلد کی سطح پر چکناہٹ پھیل جاتی ہے ، اس کے باعث کیل ، مہاسے ، بلیک ہیڈز اور داغ دھبے بھی جلد کو بدنما بنا دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ چکنی جلد کی حفاظت کرنا مشکل کام سمجھا جاتا ہے ۔عام طور پر لوگ ایسا سوچتے ہیں کہ سردیوں میں چکنی جلد کو دیکھ بھال ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ سردیوں کی ہوائیں جلد سے اضافی تیل سکھا دیتی ہیں۔ یہ بات درست نہیں ۔ سردیاں ہوں یاگرمیاں چکنی جلد کا خیال رکھنا ہرموسم میں ضروری ہے ۔ سردیوں میں زیادہ گرم پانی سے نہانا اضافی چکناہٹ کے ساتھ ساتھ جلد سے ضروری نمی بھی کھینچ لیتا ہے جلد خشک ہونے لگتی ہے تو اس کے لیے جسم مزید تیل پیداکرتا ہے جس سے چکنی جلد کی حالت مزید بگڑ جاتی ہے ۔

سردیوں میں ان سات باتوں کا خیال رکھ کر آپ اپنی جلد کو شاداب اور چمکدار رکھ سکتی ہیں۔
سہی موائسچرائزر کااستعمال : 
سردیوں میں بھی آئل فری موائسچرائزرکااستعمال جاری رکھیں ۔ایسی جلد کے لیے کئی اقسام کے موائسچرائزرزمارکیٹ میں دستیاب ہیں جیسے کے واٹر بیسڈیا جیل والے موائسچرائزرز۔ کوشش کریں کہ ایسا موائسچرائزر استعمال کریں جس میں وٹامن ای موجود ہو۔جلد میں چکنائی کی مقدار اعتدال میں رکھنے کے لیے ہر بارمنہ دھونے کے بعد موائسچرائزر کااستعمال ضروری ہے۔
جلد کو ایکسفولیئٹ کریں : 
جلد کی صحت کے لیے ایکسفولیئشن بے حداہم ہے۔ اس مقصد کے لیے جلد کا کسی دانے دارکریم یالوشن سے مساج کیاجاتا ہے جس سے جلد کی مردار تہہ چھلکے کی طرح اتر جاتی ہے۔ یہ عمل جلد کی صفائی اوراس میں کسی بھی قسم کے فنگس یاجراثیم پیداہونے سے روکنے کے لیے ضروری ہے ۔وٹامن ای سے بھرپور ایکسفولیئٹنگ جیل استعمال کریں۔ سردیوں میں ا س کا ہفتے میں دوبار استعمال کافی ہے ۔
پیٹرولیم جیل سے اجتناب : 
ہونٹوں یا جلد پر پیٹرولیم جیل استعمال نہ کریں۔ اگر ہونٹ پھٹنے لگیں تو کوئی میڈیکیٹڈ یاہربل لپ بام استعمال کریں۔
ٹی ٹری آئل کااستعمال : 
سردیوں میں نہانے کے لیے گرم پانی کااستعمال کیاجاتا ہے ۔اگر پانی ٹی ٹری آئل کے چند قطرے شامل کرلیے جائیں تو وہ جسم سے ضروری نمی کھونے نہیں دیتے ۔ اس کے استعمال سے جلد نرم وملائم رہتی ہے اور چکنی نہیں ہوتی ۔
زیادہ پانی کااستعمال : 
سردیوں میں پانی کااستعمال بڑھادیں۔ پانی جسم سے فاضل مادہ اور جلد میں موجود جراثیم اور گندگی کو خارج کردیتا ہے جو جلد کو چکنایااس پر ایکنی ہونے کے باعث بنتے ہیں ۔
آئل فری میک اپ لیں : 
ہمیشہ ایسا فاونڈیشن خریدیں جوواٹر بیسڈ یاآئل فری ہو۔ سردیوں کے لیے فاؤنڈیشن یا توکریم فارم میں لیں یالیکویڈ میں۔ ایسے میک اپ کاسامان جس میں قدرتی تیل ہوچکنی جلد والوں کے لیے سہی نہیں۔ میٹ میک اپ چکنی جلد کے اچھا بھی ہے اور زیادہ دیر تک برقرار بھی رہتا ہے ۔
جلد کی باقاعدگی سے صفائی ضروری : 
جلد کی تمام ضروریات پوری کرنے لیے باقاعدگی سے کلینزنگ ، ٹوننگ اور موائسچرائزنگ کرنا ضروری ہے ۔کلینزنگ ملک کی جگہ واٹر بیسڈ کلینرز ٹنورز استعمال کریں۔ ان طریقوں کو اپننانے کے علاوہ سردیوں میں چکنی جلد کی حفاظت کے لیے مناسب نیند ، متوازن غذا، ورزش اور وٹامن سپلیمنٹ کاباقاعدگی سے استعمال بھی بے حد مفید ہے

The spot on the face of the people with ticky skin causes lubricants to become formed, which often cause an orchestra. Due to excessive activity of glands, lubrication is spread at the skin level, due to Sardion Main Chikni Jild Ki Hifazat Kaywhich nails, acne, black heads and stains make it even worse. That is why hard work is considered to protect skin care. Usually people think that cold skin does not have to take care of winter because winter tips teach extra oil faster. This is not correct. It is important to take care of skin or skin ornaments. With hot water in excess of hot water, excessive lubricant adds skin moisture as well as it starts drying quickly, then the body produces more oil to make it worse for Sardion Main Chikni Jild Ki Hifazat Kaythe skin. These seven things in the birds By taking care of you, you can keep your skin tasty and shiny. Usage of Sustainability: Use of free-free moisturizer in winter also. Many types of moisturizers for acne are available in the market such as water-conditioned with a batteries. Try using a sensor that contains vitamins. To keep moderate amounts of fat in moderation, the use of a specialist is used after washing each bar. Acne fat: Acne for skin Sardion Main Chikni Jild Ki Hifazat Kayhealth is inauspicious. For this purpose a skin mass is massacre from a dermatological eclothation, which reduces the skin of the skin as the skin. This procedure is necessary to prevent skin and prevent any kind of fungus or hemorrhea in it. Use the immune-free acne gel. The use of cold water in the summer is twice enough. Discharge from the Sardion Main Chikni Jild Ki Hifazat Kaypetroleum gel: Do not use petroleum gel on lips or skin. If the lips begin to explode, use a mixed ore laminated hemam. Use of tray oil: Use hot water to dry in the winter. If a few drops of water are added to the tall oil, they do not allow losing the necessary moisture. The use of soft vitaminus quickly reduces the use of excessive water .Use more water: Increase the use of water in the winter. Water erosion from the body and removes the germs and dirt present in the skin, which causes skin to accumulate. Acoustic Make-up: Always buy such a foundation to be a jewel-based or real-free. Take the foundation for a winter or a tramble form in the yolk. Such a mechanism in which natural oil does not fit for the skin. Matt make-up is also good for skin and keeps too late. Regular cleaning of the essential is essential: Regular cleaning, tuning and moisturement should be done regularly to meet the needs of skin. Water-based cleaners are available in the landing country. Use tones Apart from adoption of these methods, suitable sleep, balanced diet, exercise and vitamins supplements are also very useful for protecting skin tissue in winter.

Leave a Comment