Sardiyoon Ke Mausam Mein Jild Ka Khayaal Kaisay Rakhain

Sardiyoon Ke Mausam Mein Jild Ka Khayaal Kaisay Rakhain

Sardiyoon Ke Mausam Mein Jild Ka Khayaal Kaisay Rakhain

oسردیوں کا موسم ویسے تو سب ہی کیلئے پسندیدہ ہوتا ہے ۔اس موسم کی آمد کے ساتھ ساتھ تازگی کا احساس ہمیں اس کے استقبال کے لئے آمادہ کرتا نظر آتا ہے ۔ڈرائی فروٹ ،رنگ برنگی سبزیاں اور رس دار پھل اس موسم کا وہ تحفہ ہوتے ہیں ۔جن سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ۔مگر بد قسمتی سے اس موسم کے استقبال میں ہماری جلد ہمارا ساتھ نہیں دیتی ہے ۔اس موسم میں وہ ہم سے روٹھ سے جاتی ہے موسم کی خشکی کے سبب اس کی رنگت ماندسی پڑجاتی ہے ۔اس کی چمک دمک کہیں گم ہوجاتی ہے ۔جس کو واپس لانے کے لئے ہم مہنگے موسچر ائزرزاورکولڈ کریمز کا استعمال کرتے ہیں ۔مگر ان سب کا اثر عارضی ہوتا ہے ۔ان مہنگی کریموں کے استعمال کے دوران ہم بھول جاتے ہیں کہ ہمارے اپنے باورچی خانے میں اس مسئلے کا انتہائی ارزاں حل موجود ہوتا ہے ۔پپیتے کا ماسپکے ہوئے پپیتے اور کیلے کو پیس کریک جان کرلیں اس کے اندر دو چمچ شہد ملالیں ۔اس کے بعد اس کو چہرے پر اور دیگر خشک جگہوں پر لگالیں ۔کچھ دیر کے بعد منہ سادہ پانی سے دھولیں ۔اس سے نہ صرف چہرے کی تازگی میں اضافہ ہوگا بلکہ اس کے ساتھ چہرے پر پڑنے والی جھریاں بھی ختم ہوں گی۔دودھ اور بادام کا ماسکایک چمچ پسے ہوئے بادام اور دو چمچ دودھ لے کر اس کا پیسٹ بنالیں ۔اس کو چہرے پر لگا کر خشک ہونے دیں ۔اس کے بعد تازہ پانی سے دھولیں ۔دودھ اور بادام کے اندر موجودوٹامن ای نہ صرف جلد کی رنگت کو بحال کرتا ہے بلکہ اس کو کھلا کھلا اور تروتازہ بناتا ہے ۔مکھن کے دودھ اور دہی کا ماسکمکھن کا دودھ درحقیقت وہ دودھ ہوتا ہے جو چھا چھ بنانے کے بعد مکھن نکالنے کے بعد حاصل ہوتا ہے ۔اس کو ہم وزن دہی کے ساتھ ملا کر دس سے پندرہ منٹ تک جلد پر لگا ئے رکھیں ۔دھونے کے بعد جلد میں ہونے والی تبدیلی آپ کو بھی حیران کردے گی۔گلیسرین کا ماسکگلیسرین ایک انتہائی سستا اور آسانی سے مل جانے والا جز ہے ۔چہرے کو سادہ پانی سے دھونے کے بعد ہلکا خشک ہونے کے بعد روئی سے دھیرے دھیرے گلیسرین کو چہرے پر لگادیں ۔اس کو دھونے کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔یہ دن بھر آپ کے چہرے کو موسم کی خشکی سے بچا کررکھے گا۔پٹرولیم جیلی کا استعمالنہانے سے قبل پٹرولیم جیلی کو پورے جسم اور چہرے پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کرلیں ۔پندرہ منٹ کے بعد نیم گرم پانی سے نہالیں ۔اس سے جسم اور چہرے کی خشکی کا خاتمہ ہوتا ہے ۔زیتون کے تیل اور انڈے کی زردی کا ماسکدوانڈوں کی زردی میں چند قطرے زیتون کا تیل ملالیں اور اس کو اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔اس کے بعد اس کو چہرے پر بیس منٹ تک لگا رہنے دیں ۔دھونے کے بعد نہ صرف جلد چمکدار اور تروتازہ ہوجائے گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ داغ دھبے بھی دور ہو جائیں گے۔لیموں اور شہد کا ماسکدو چمچ شہد میں آدھا لیموں نچوڑ لیں ۔اس کو اچھی طرح ملالیں اور اس کو چہرے پر لگالیں خشک ہونے کے بعد اس کو دھولیں اس سے نہ صرف رنگت سفید ہوتی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ جلد کے دھبے بھی صاف ہوتے ہیں ۔امید ہے ان ٹوٹکوں کے ذریعے نہ صرف آپ اپنی روٹھی ہوئی جلد کو مناپائیں گیں ۔بلکہ اس کے ساتھساتھ اپنے پسندیدہ موسم کا لطف بھی اٹھا سکیں گیں۔

o Winter season is liked to everyone as well. With the advent of this season, the feelings of refreshments make us feel welcome for it .Children, colorful vegetables and juicy fruits are the gifts of this season. None of them can deny it .But badly, our skin does not support us during this season’s reception. In this season, it goes with us from the season, due to the tastes of the season, its colorfulness is natural. Its brightness mum is lost somewhere. We use expensive ingredients such as food cream to bring back the back .If all of them have the effect, During the use of creams, we forget that there is a very effective solution to this problem in our own kitchen. Grind the peppers of the papaya and grind the bananas, add two spoon honey inside it. Put on the face and other dried places. After a short time, mouth melt with simple water .It will not only increase the freshness of the face, but also the ends of the face will end. Maskak and spoon of almond and almonds Take the flavored almonds and two spoons of milk and paste it on the face and let it dry and then dry it after fresh water. Moododynamics inside the dump not only restore skin color but also open it and refresh it. Milk milk and gourmet milk is literally milked after getting after sixty after receiving butter. It is weighing with skin weighing for ten to fifteen minutes .When you make a skin change, you will also be surprised to make a difference. Glycerine masclecerin is a very cheap and easily found part After washing the water with plain water, lightly after drying it, apply glycerine around the rope again .It does not even need to wash It will save your face from seasonal tissue throughout the day. Before using petroleum jelly, massage petroleum jelly with light hands on the entire body and face. After 15 minutes tap with half water. The body and the face of the skin are eliminated. Mix some olive oils of olive oil and egg syrups of eggs and make it blend well .Then let it keep on face for twenty minutes. After dinner, not only will be shiny and refreshing soon but also the spots will be removed. The mashed spoon of lime and honey is half lime in honey. Take the squeeze. Mix it well and put it on the face after drying it, it is not only colored white, but also the skin spots as well. It is not through these batteries. Only you can mend your roasted skin, but also enjoy your favorite season with it.

Leave a Comment