Scrub Or Lemon Se Jild Nikharain

Scrub Or Lemon Se Jild Nikharain

Scrub Or Lemon Se Jild Nikharain

چینی دو کھانے کے چمچے، لیمن جوس ایک کھانے کا چمچہ، چورا صابن حسب ضرورت۔
چینی اور لیموں جُوس میں تھوڑا سا چورا صابن مکس کر کے سکرب بنا لیں۔ ہفتے میں دوبار اس سکرب کو نہانے والے دستانوں کی مدد سے چہرے اور گردن پر سکرب کریں۔
لیمن کے ٹکڑے (چھلکا اتار کر) ایک عددلیمن ،براوٴن شوگر دو چائے کے چمچے، کلونجی ایک چٹکی، ملٹھی ایک چٹکی
ایک گلاس پانی میں لیموں کے ٹکڑے ، براوٴن شوگر، کلونجی، اور ملٹھی ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور روزانہ صبح نہار منہ ایک گلاس پی لیں۔
ابٹن کا روانہ استعمال جلدکو خوبصورت اور نرم وملائم بناتا ہے۔

اس کا باقاعدہ استعمال چہرے کے فاتو بال ختم کرتا ہے۔ اُبٹن چہرے کے چمکاتا ہے اور عمر کے اثرات ختم کرتا اور چہرے کے داغ دھبے دُور کرتا ہے ۔

رنگ گورا کرنے کیلئے اُبٹن کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ اُبٹن کا باقاعدہ استعمال چہرے کے دانے اور کیال مہاسے دور کرتا ہے۔
گردن بھی توجہ چاہتی ہے
گردن ہماری شخصیت کی عکاس اورا س کی حفاظت شخصیت کی تعمیر میں اہم کر دار کرتی ہے۔ اس حوالے سے جس امر کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے وہ یہ کہ چہرے کی حفاظت کیلئے کسی بھی طریقے کو آزماتے ہوئے گردن کو نظر انداز نہ کریں۔اس حوالے سے ان خواتین کو خاص خیال رکھنا ضروری ہے جو اپنے حسن کی حفاظت کے لیے گھر پر ہی ٹوٹکے آزماتی ہیں انہیں چاہیے کہ جوبھی ماسک بنائیں اس کی مقدار اتنی ضرور ہو کہ وہ گردن پر بھی لگ جائے۔
اپنی گردن کی صفائی کا خصوصی خیال کریں اور ہفتے میں کسی بھی اچھے کلینز نگ لوشن کی مدد سے اس کی صفائی کریں۔ بصورت دیگر گردن اور چہرے کے رنگ میں نمایاں فرق پیدا ہو جاتا ہے جو پُر کشش شخصیت کی حامل خواتین کوبھی مضحکہ خیز بنا دیتا ہے۔
گردن کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے گردن کر ورزش نمایاں کر دار کی حامل ہے ۔ اس مقصد کیلئے کوئی بھی ہلکے وزن کی کتاب کو سر پر رکھیں اور سیدھا چلنے کی کوشش کریں کہ کتا ب سر سے گرنے نہ پائے نیز اس دوران گردن کو بھی سیدھا رکھیں ۔ اس ورزش سے گردن سڈول اور خوبصورت ہو جاتی ہے بعض خواتین کو بہت موٹے تکیے کی عادت ہوتی ہے انہیں چاہیے کہ وہ اس عادت سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کریں بصورت دیگر گردن میں خم پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے نیز جو بھی تکیہ استعمال کریں اسے گردن کے نیچے بھی لگائیں تاکہ گردن کی جملہ تکالیف سے بچا جا سکے۔

Scrub Or Lemon Se Jild NikharainSugar, two meal lime, lime juice, one meal, gray soap custom. Make a syrup mixture in a china and lime juice. Scale face and neck with double gloves in the globe with the help of draining gloves. The pieces of the skin (removing the skin) are a diagonal, brown sugar two teaspoons, clonjee one pin, a piece of lacquerium in a multicultural glass of water. Cook brown sugar, clonziez and mixture well, and drink a glass of salt in the morning daily. The use of the flat makes use of skin quickly and soft vitamin. Its regular use Scrub Or Lemon Se Jild Nikharainends the face of the hair. Abtenton shines face and ends the effects of the ages and removes the face of the face. Abtin is very important for the colorful gray. Regardless use of Abnutts removes the face of the face and the canal. The students also want attention that the student is important in Scrub Or Lemon Se Jild Nikharainbuilding the personality of our personality and the personality. In order to take care of this particular thing, do not ignore the neck by trying any way to protect the face. These women should take special care in this regard, to protect their beauty. But the tastes are tested, they should be made to make a mask so that they should also fall on the neck. Take special care of your neck and clean it with any good cleanliness of the week, with the help of hair lotion. Of course, there is significant difference in the color of the Scrub Or Lemon Se Jild Nikharainneck and face, which makes women attractive to them. The neck is used to enhance the beauty of the student. For any purpose, keep any lightweight book on the head and try to walk straight to dogs and keep the neck straight in it. This exercise involves neck sudal and elegant, some women have a habit of fatty pillows, they should try to get rid of this habit. Otherwise, there is a risk of developing vomiting, as well as any pillars. Also apply underneath the neck so that the neck can be protected from pain.

Leave a Comment