Sehat Mand Aur Khobsorat Jild Is Ki Hifazat Kijiye

Sehat Mand Aur Khobsorat Jild Is Ki Hifazat Kijiye

Sehat Mand Aur Khobsorat Jild Is Ki Hifazat Kijiye

خوبصورت نظر آنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ کی جلد صحت مند اور خوبصورت ہوا گر جلدکے دشمنوں کی بات کی جائے تو سب سے پہلے کھلے مسامات اور کیل مہاسوں کا نام ذہن میں آئے گا پھر جلد کی رنگت ‘فیشل اور بلیچ کا نام آئے گا۔تو ہم بھی اس مرتبہ آپ کو کھلے مسامات اور کیل مہاسے دور کرنے کے مستنداور گھریلو طریقے بتاتے ہیں ۔
کیل مہاسے
کیل مہا سے جلد کی گندگی ‘چکنائی اور پیٹ کی گرمی‘قبض وغیرہ کی وجہ سے نکلتے ہیں ۔

جلد کی صفائی محض منہ دھو لینا نہیں ہے بلکہ جلد کو مختلف طریقوں سے صاف کیا جا سکتا ہے لیکن باقاعدہ پارلر جا کر ٹریٹمنٹ کروانا ہر کسی کے لئے ممکن نہیں ہوتا۔اس لئے ہم آپ کو سستے اور گھریلو طریقے بتارہے ہیں مگر یاد رہے جو بھی طریقہ آپ آزمائیں تو کوشش کریں کہ باقاعدگی اور درست طریقے سے استعمال کریں یہ ہر گز نہ سوچیں کہ راتوں رات آپ کا مسئلہ ح ہو جائے گا بلکہ دوا یعنی ٹوٹکے کے اثر کرنے میں تھوڑا وقت تو لگے گا مگر باقاعدہ استعمال سے یقیناآپ کا مسئلہ حل ضرور ہو جائے گا۔

-1 جائفل پانی میں گھیس کر لگائیں ۔
-2 کیلیں ختم کرنے کے لئے ٹماٹر کا پیسٹ چہرے پر لگا کر سوکھنے دیں پھر دھولیں ۔
-3 مہا سے اور فاضل چکنائی دور کرنے کے لئے ملتانی مٹی پانی میں بھگو کر چہرے پر لگائیں ۔سوکھنے پر دھولیں یہ طریقہ روز آزمائیں ۔
-4 چہرے سے سیاہ دھبے دور کرنے کے لئے چھوچھ سے منہ دھوئیں ۔
-5 کچے ناریل کا پانی پینے اور اس سے منہ روز دھونے سے مہا سے ختم ہو جاتے ہیں ۔
-6 مولی کے پتوں کا رس چہرے پر ملنے سے مہا سے اور کیلیں ہفتے بھر میں ختم ہوجاتی ہیں ۔روز آزمانا شرط ہے ۔
-7 پودینہ کے پتوں کا پانی چہرے پر لگائیں ۔مہاسے ختم ہو جائیں گے ۔
-8 روزانہ پودینہ کی دس پتیوں کو دو گلاس پانی میں جوش دے کر چھانیں اور پئیں پندرہ بیس دن میں مہاسے اور کیلیں ختم ہوجائیں گے ۔
-9 ناریل کا دودھ پسے ہوئے کالے زیرے میں ملا کر چہرے پر لگائیں کیلیں ختم ہو جائیں گیں ۔
-10 لیموں کا رس نچوڑ کر اس کا پھوک چہرے پر خوب ملیں روز یہ عمل دہرائیں جلد ہی کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔
-11 جامن کی گٹھلیوں کو پانی میں گھس کر لگانے سے کیلیں ختم ہو جائیں گی۔
-12 نارگنی کا چھلکا چہرے پر ملنے سے کیلیں ختم ہو جاتی ہیں ۔یاد رکھیں خاص طور سے مہاسوں کو سختی سے نہ رگڑیں ورنہ یہ خراب ہو کر نشان چھوڑ دیں گے۔
کھلے ہوئے مسامات
کھلے ہوئے مسامات جلد کے بہت بڑے دشمن ہوتے ہیں جو نہ صرف چہرے کو بد نما بناتے ہیں بلکہ کھلے ہوئے مسامات میں جب میل جاتا ہے تو بلیک ہیڈز یعنی کیلیں بن جاتی ہیں جو حقیقتاً بہت بری نظر آتی ہیں کھلے ہوئے مسامات میں جراثیم بھی بآسانی داخل ہوجاتے ہیں جو فنگل ”Fungal”بیماری کا سبب بنتے ہیں ۔کھلے مسامات ایک دن میں ٹھیک نہیں کئے جا سکتے ان کو باقاعدہ ٹریٹمنٹ کے ذریعے ٹھیک کروایا جا تا ہے عموماً بھاپ لینے کے بعد بھی مسامات کھل جاتے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ بھاپ خود لینے کے بجائے کسی پیشہ ور ماہر بیوٹیشن کے پاس جائیں ورنہ گھر میں بھاپ لینے کے بعد ماسک ضرور لگائیں اور آئیسنگ بھی کریں ۔اگر آپ بیوٹی پارلر جا کر ٹریٹمنٹ نہیں کرواسکتیں تو درج ذیل طریقوں میں سے کوئی طریقہ استعمال کرکے اس مسئلے کو بآسانی حل کر سکتی ہیں شرط وہی ہے کہ آپ مستقل مزاجی اور اعتماد کے ساتھ یہ طریقہ استعمال کریں ۔
-1 یخ نمکین پانی سے دوبار دن میں چہرہ دھوئیں۔
-2 مکئی کے آٹے اور بیسن کو یکساں مقدار میں ملا کر ایک مرتبان میں محفوظ کرلیں اور روزانہ اس سے چہرہ دھوئیں ۔
-3 ٹھندے پانی میں سر کہ ملا کر چہرہ دھوئیں ۔
-4 عرقِ گلاب کو برف جمانے والی ٹر ے میں ڈال کر برف جمالیں اور پھر اس سے منہ پر آئیسنگ کریں۔
-5 کھیرے کو کش کرکے ابال لیں پھر اسے ململ کے کپڑے سے چھان کر شیشی میں محفوظ کرلیں اب کھیرے کے رس ‘لیموں اور تھوڑا سا پانی ملا کر صبح شام چہرے پر لگائیں چاہیں تو صرف کھیرے کا رس پانی میں ملا کر بھی لگا سکتی ہیں ۔
-6 انڈے کی سفیدی لگائیں اور دس منٹ کے بعد دھولیں یہ عمل روزانہ دہرائیں ۔
-7 انڈے کی سفیدی میں دودھ یا شہد ملا کر لگانے سے چہرے کو نہ صرف رونق ملتی ہے بلکہ مسامات بھی بند ہو جاتے ہیں ۔
خیال رکھیں
آپ کے چہرے پر مہا سے یا کیلیں ہیں تو یہ ہر گز شر مندگی کی بات نہیں ہے ۔یہ ایسا مسئلہ ہر گز نہیں ہے جس کا کوئی حل نہ ہو بلکہ اگر آپ غور کریں تو آپ بہت سی جلدی بیماریوں سے محفوظ رہیں گی ۔اگر آپ کی جلد پر مہاسے اور کیلیں ہیں تو یقینا ان کو درست طریقے سے کوئی اچھا طریقہ استعمال کرکے ختم کیا جا سکتا ہے اور اگر کیل مہاسوں سے بچاؤ کے لئے کھانے پینے میں تھوڑی احتیاط کرنی پڑے تو بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔اس بات کو اپنے لئے مسئلہ بنانے کے بجائے اپنی شخصیت کو ایسا پر اعتماد بنائیں کہ دیکھنے والے پر بہت اچھا تاثر قائم ہو۔
احتیاط
-1 چکنی اور تلی ہوئی چیزیں بالکل نہ کھائیں ۔
-2 زیادہ مرچ مصالحہ والی چیزوں سے بھی پر ہیز کریں ۔
-3 بڑا گوشت نہ کھائیں ۔
-4 جلد اگر چکنی ہے تو مساج وغیرہ نہ کریں ۔
-5 دانوں پر ہاتھ نہ لگائیں اور ہر گز نہ نو چیں ۔
-6 پانی زیادہ سے زیادہ پئیں ۔
-7 ہاضمہ کا خیال رکھیں قبض دور کرنے کے لئے اسپغول کی بھوسی استعمال کریں ۔

Sehat Mand Aur Khobsorat Jild Is Ki Hifazat KijiyeTo look beautiful, it is important that your skin is healthy and beautiful, if you are talking about the skin of the skin, first of all you will get the name of open masamat and nail acids, then the skin color will be called ‘Faisal and Bleach.’ So also, we also tell you domestic ways to open the open tomatoes and remove nail ache this time .Kill Mahasakkil is the result of skin sighing due to ‘heat of fatigue and stomach’ .Just wash cleanliness just for mouth No, but the skin can be cleaned in different ways, but it is not possible for everyone to Sehat Mand Aur Khobsorat Jild Is Ki Hifazat Kijiyetreat by going to regular parlors. The cheapest and domestic ways, but remember the way you try, try regularly and accurately, do not think it will be your problem tonight, but it will be a little time for the effects of medicine. It will take you, but regular use will surely solve your problem.-1 Apply in a refined water. – 2 To eliminate the nail, tomato paste should be on your face and then drain it. -3 Maha and Fazal Apply to dust on the face of the soil in the soil to remove fat. Try to drain it on drying. Try to remove the black block from face 4. Sehat Mand Aur Khobsorat Jild Is Ki Hifazat KijiyeWash the mouth from the left. -5 Drinking the coconut of the coconut and washing it regularly ends with drainage. -6 Juice of pearl leaves ends on the face and ends in the ninth week. The test is a test. – 7. Apply water of the leaves of the plant on the face. Along with them, 8-day ten leaves of the plant will pass two glasses in water, and drink and drink the acne and the nails in the fifteen twenty days. -9 Coconut milk, mixed with black gram flour, and apply nails on the face will be lost. -10 Mix the lime juice and mix it on the face of the skin. Repeat this day. 11. Gasting gamble blemishes in the water will end nail. -12 Matching the skin of the coconut ends with nails. Keep it especially specially, do not rub the ache. These will be spoiled, leaving the marks. The muffled mushrooms are the very big enemies of the skin, which not only make the face worse, but when it goes to the open masamat, it becomes blackheads or nails that are really very It is a bad idea that germs in the open tomatoes also come to an end, which cause the finger “Fungal” disease. They can be cured through regular treatment, usually after the steam is opened, it is necessary that instead of taking steam, go to a professional hospital or otherwise take the masks after taking steam. And even iping .If you can not go through a beauty parlor, you can solve this problem by using any of the following methods. The condition is that you use this method with a solid and confidentiality. Wash the face with salt water twice a day.-2 corn flour and basin mixed in equal quantities Keep it safe and wash the face daily. -3 Wash the face in the water where the head is mixed. -4 Gram Gulab, pour ice cream and then pour it on the mouth.-5 Fry and boil and boil it with a cloth cloth, then save sauce. Now add juice and lime water to the face in the morning and then only add juice to the water. -6 Whip the egg and after 10 minutes repeat the process daily. -7 Combining milk or honey in the egg whites not only brings the face to the face but also closes the masamat. Keep your eyes on your face if it is high or nail on your face, it is not a matter of fraternity. It is not a problem that there is no solution, but if you consider it, you should be safe from many diseases. .If you have acne and nail on your skin, then they can be eliminated correctly by using a good way and there is no harm even if there is a need to take care of eating nutrients to prevent calories. Instead of making a problem for yourself, make your person confident that a great impression will be made on the viewer. Almost 1 tablespoon and fried things are absolutely Do not eat 2. -Heep more than chilli spices. -3 Do not eat big meat. -4 If you have to taste, do not massage etc. -5 Do not put your hands on seeds and do not go everytime .- 6 Drinks more and more. -7 Think of Hajma Use sponge to overcome the occupation.

Leave a Comment