Shafaf Jild K Liay Chand Nuskhay

Shafaf Jild K Liay Chand Nuskhay

Shafaf Jild K Liay Chand Nuskhay

نارمل، خشک، چکنی اور کمبینشین جلد نارمل جلد نہ ہی زیادہ چکنی ہوتی ہے اور نہ ہی زیادہ خشک خشک جلد کھردری اور بے رونق ہوتی ہے اس کی لیئر موٹی، چہرہ کے مسامات کھلے ہوئے اور چہرے پر لکیریں ہوتی ہے ایسی جلد پر جھریاں جلدی آجاتی ہیں۔ چکنی جلد زیادہ تر لوگ پسند نہیں کرتے، حقیقتاً یہ آئیڈیل جلد ہوتی ہے کیونکہ اس میں جھریاں بہت دیر سے پڑنا شروع ہوتی ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ چکنائی کی وجہ سے بار بار چہرہ دھونے کی ضرورت پڑتی ہے چکنی جلد کے مسامات کھلے ہوئے تھے ہیں اور خیال نہ رکھنے پر بلیک ہیڈز اور دانے بھی ہو جاتے ہیں۔ جلد اگر کہیں سے خشک اور کہیں سے چکنی ہو، یعنی پیشانی اور ناک والا حصہ چکنا، جبک کہ بقیہ حصہ خشک ہو تو ایسی جلد کو کمبنیشن کہا جائیگا۔ چہرے کی ساخت کی شناخت کے بعد ان مسائل کی طرف آتے ہیں جو چہرے کی خوبصورتی متاثر کرتے ہیں۔

بعض خواتین بلکہ حضرات کو بھی بلیک ہیڈز کی شکایت ہوتی ہے۔ یہ ناک پرہوں یا ہونٹ کے اطراف، چہرے کی خوبصورتی کو بری طرح متاثر کرتے ہیں۔ اس سے چہرے کی چمک ختم ہو جاتی ہے۔ خصوصاً سورج کی روشنی میں یہ چہرے پر نمایاں ہو جاتے ہیں۔ ویسے بھی یہ ایک طرح کی Dust ہوتی ہے جو مسامات بند کر دیتی ہے۔
# اگر آپ کی جلد چکنی ہے تو صبح اٹھ کر آئینے کے سامنے جا کر کاٹن یاٹشو کو گیلا اگر گرم پانی میں کریں تو زیادہ بہتر ہے کر کے بلیک ہیڈز صاف کر لیں، یہ آسان حال ہے۔
#تھوڑے سے کارن فلور میں انڈے کی سفیدی مکس کر کے پیسٹ بنائیں، اسے بلیک ہیڈز کی جگہ پر لگائیں۔ خشک ہونے کے بعد چہرے دھولیں۔
#کھانے کا سوڈا عرق گلاب میں مکس کر کے ناک پر لگالیں۔ انگلیوں کے پوروں سے ہلکے ہلکے مساج کریں اور پانچ منٹ بعد دھولیں۔ متاثرہ جگہ چمک اٹھے گی۔
#منہ دھونے کے بعد ٹونر ضرور استعمال کریں۔ اس کیلئے عرق گلاب بھی بہتر رہے گا، اس کا اسپرے استعمال کریں۔
#چہرہ دھونے کے بعد چہرے کی ساخت کے مطابق موئیسچرائزر استعمال کریں۔ چکنی جلد کے لئے آئل کنٹرول موئیسچرائزر، جب کہ خشک جلد کیلئے ڈرائی موئیسچرائز استعمال کریں۔
#چہرے پر دانے ہوں تو بھاپ لینا نقصان دہ رہتا ہے بھاپ کے بجائے نیم گرم پانی میں صاف روئی بھگو کر چہرے پر لگائیں اور دانوں اور بند مسامات کو بھی اس سے پونچھ لیں۔ اس طرح فیشل کے دوران بھاپ لینے کا مقصد پورا ہو جائیگا۔
#فیشل کے دوران ماسک صاف کرنے کے لیے اسفنج کا استعمال بالکل نہ کریں یہ چہرے کیلئے مضر ہوتا ہے اسفنج کے چھوٹے چھوٹے پورسس میں بیٹھی ہوئی گندگی آپ کے چہرے کو نقصان پہنچا سکتی ہے جو چہرے پر دانوں کا سبب بنتی ہے اسفنج کی جگہ کاٹن استعمال کریں۔
#چکنی جلد پر کسی بھی کلینزنگ لوشن، کریم یا مساج کریم کا مساج دو یا تین منٹ سے زیادہ ہرگز نہ کریں۔
#دانے نکلنے کی ایک اہم وجہ چہرے پر اسکرب، بیسن، ملتانی مٹی، جوکا آٹا، ابٹن یا کسی بھی کریم کے بے جار گڑ ہے۔ ہمیشہ ہلکے ہاتھوں سے اسکرب کریں اس کیلئے پانچ منٹ کا مساج کافی ہے ملتانی مٹی، بیسن یا ابٹن وغیرہ صاف کرتے وقت پہلے چہرہ پانی سے چھینٹوں سے ہلکا ہلکا گیلا کر لیں پھر گیلے ٹشو کو عرق گلاب میں بھگو کر ہلکے ہاتھوں سے پونچھیں لیکن رگڑیں بالکل نہیں۔
#دھوپ میں نکلنے سے پہلے سن بلاک ضرور استعمال کریں۔ باہر نکلنے سے آدھہ گھنٹہ پہلے سن بلاک لگا لیں۔ ایسا سن بلاک استعمال کریں جس پر Sun protect formula لکھا ہو۔ سن بلاک لگا کر اپنی جلد کی مناسبت سے اچھی کمپنی کا کمپکٹ کیک لگائیں۔
#سن بلاک ڈھائی سے تین گھنٹے چہرہ پر رکھ سکتے ہیں اس کے بعد صاف کر لینا چاہیے، گھر سے باہر ہوں تو گیلے ٹشو سے صاف کر لیں۔ مندرجہ بالا طریقوں پر عمل کر کے آپ نرم و ملائم اور خوبصورت جلد کی مالک بن سکتی ہیں۔

Normal, dry, chicnut and michelinic skin is not very high as skin skin, nor dry dry skin is rough and uncomfortable, its hair is thick and face open, and lines on the face are quicker on skin. Let’s go Most Shafaf Jild K Liay Chand Nuskhaypeople do not like the skin quickly, it is skin skin, because it starts falling very late. It is different that there is a need to wash the face repeatedly due to fat, the skin is opened. There are black heads and grants even if they do not care. If you are dry from anywhere and from anywhere, namely lubricating the forehead and nose, when the remaining part is dry then such Shafaf Jild K Liay Chand Nuskhayskin will be called a combination. After the face of the face, these problems come to the problem that affect the beauty of the face. Some women and gentlemen also complain of black heads. They affect the face of the face badly on the nose or lips side. It ends the face of the face. Especially on sunlight, especially on the face. Anyway, it’s a kind of Dust that closes the masamat. If you have to swim, then wake up the mirrors in the morning and apply cotton yachts, if you do it in hot water, it is better to do black headphones. Do it, it’s easy. # Make some paste in the egg mix of eggs in the corn floor, place it on the black heading. After dried, face dusts. # Eat soda to mix nose in the rose roses. Light light massage with fingers’ lentils and drain them after five minutes. The affected area will shine. # Use toner after washing mouth. For this, roses will also be better, use the spray. # After using the face, use the menserizer according to the face structure. Oil-resistant moisturizer for dry skin, when using dry moisturement for dry skin. It is harmful to steam if you are Shafaf Jild K Liay Chand Nuskhayfried on the face. Warm clean in semi-hot water instead of steam, apply on the face and drain and drain Tipe it too. Thus, the purpose of steam during the festival will be fulfilled. # Use the asphan to clean the masks during the feces, do not do it, it is dangerous for the face. The dirt lying in the small porcelain of the asphalt can harm your face. Use the asphalt in the face of the asphan due to the teeth on the face. # Do not do any chronic loading lotion, cream or Shafaf Jild K Liay Chand Nuskhaymassage cream massage for two or three minutes. Scorpion, basin, cottage soil, jacuzzi, oven, or any cream made of waste. Always have a 5 minutes massage for light, handsome, dirty and basin etc. When cleaning, make the first face wet with light from the shades of water lightly, then wet the wet tissue in the gray rose and light it with friction. Absolutely not # Use the blocks before leaving the sun. Take out half a dozen hours before leaving. Use a gold block on which Sun protection formula is written. Apply a snack, apply a good company’s cake with your skin. # Snake blocks can be kept for two to three hours on the face, then clean should be cleaned, clean out of wet tissue. By following the above methods you can become the owner of a soft and smooth and beautiful skin.

Leave a Comment