Shampoo Khud Ghar Par Banayen

Shampoo Khud Ghar Par Banayen

Shampoo Khud Ghar Par Banayen

ل خوبصورتی کودوبالا کرنے میں اہم کردارادا کرتے ہیں ۔جب ہم بالوں کی مناسب دیکھ بھال نہیں کرتے تو ہمارے سلکی اور صحتمند بال وقت کے ساتھ ساتھ روکھے اور ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوجاتے ہیں اور جب کنگھی بھی کریں توبال جھڑنا شروع ہو جاتے ہیں اور جب آپ کو اس بات کااحساس ہوتا ہے تووقت گزرچکاہوتاہے۔اس کیلئے بہتر ہے کہ یا تو اچھے شیمپوز استعمال کیاجائے یاگھریلو ماسک سے بالوں کی حفاظت کریں۔اس کیلئے آپ بہت سے ماسک گھر پر بناسکتی ہیں لیکن سویابین تین کا ماسک روکھے بالوں کوچمکدار بنانے میں اہم کردارادا کرتا ہے یہ ماسک نہ صرف روکھے بالوں کوچمکدار بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ بالوں کوجڑوں سے مضبوطی بھی فراہم کرتا ہے۔
سویابین تیل سے ماسک بنانے کاطریقہ․․․
اجزاء:
سویابین آئل اور کیسٹرآئل ایک ایک چمچہ۔

ترکیب:
ماسک بنانے کیلئے سویابین تیل اور کیسٹرآئل لے کران کوایک برتن میں ملالیں اور ہلکی آنچ پر گرم کرلیں۔اس کے بعد ہلکے گرم تیل سے بالوں میں پندرہ سے بیس منٹ تک مساج کریں اور ایک تولیہ لیکر سردھانپ لیں۔مزید پندرہ منٹ کے بعد عام روٹین کی طرح کسی اچھے شیمپو سے سر دھولیں۔
بالوں کوگھنا اور چمکدار بنانے کیلئے انہیں دھونے کے بعد کچے ناریل کاپانی لگائیں۔
روکھے بالوں میں رونق لانے کیلئے دہی چار کھانے کے چمچے،چھنی ہوئی مہندی دوکھانے کے چمچے اور ایک چائے کا چمچہ ناریل یازیتون کاتیل ملاکراچھی طرح بالوں میں لگائیں اور بیس منٹ بعد دھولیں، یہ عمل ہفتے میں دوسے تین بارکریں۔
ایک کھانے کاچمچہ مہندی میں ایک کھانے کا چمچہ سرسوں کاتیل ایک انڈہ اور آدھاچمچہ لیموں کا رس شامل کریں،پھر اسے بالوں میں لگاکر کچھ گھنٹوں کیلئے کپڑالپیٹ کرچھوڑ دیں اس کے بعد بال دھولیں۔ اس سے بالوں کاروکھاپن ختم ہوجائے گا۔
تھوڑی سی مایونیز لے کر بالوں میں مالش کریں اور تھوڑی دیر بعد دھولیں تو بال نرم اور چمکدار ہوجائیں گے۔\

Beauty plays a major role in adjusting beauty .When we do not take proper care of hair, our silky and healthy hair stops and breaks over time and when the comb also begins to swallow, then when you It is better to use either good shampoo or protect hair from the gourmet mask.
For this, you can make a lot of masks at home, but the soybean three-year-old hair strokes hair plays an important role in making it dry, the mask not only makes the hair restricted, but also provides hair with strong hair.
Methods to make soybean oil mask …
Ingredients:
Soybean oil and castle one spoon.

Synthesis:
To make a mask, mix soybean oil and castle in a crane pot and heat it lightly. After that massage, lightly hot oil massage for 15 to 25 minutes and take a towel and take headache. More than 15 minutes after normal rotin Dust head with a good shampoo.
After washing them to make hair and make them shiny, apply a coconut coconut.

To cook a hairstyle, add four meal lambs, four dining tablets, and a tea-colored coconut, Coconut Yazetone Katil, in a hairstyle and dump it after twenty minutes, this process should be twice a week.
In a meal table, add a juice of a meal spoon in a dining table, add an juice of a egg and a half lime juice, then put it in the hair and hairstyle for a couple of hours. Then hair dals. This will eliminate hair loss.
Take some little fishermen to massage and after a while the hair becomes soft and shiny.

Leave a Comment