Shehad Jild Kw Shadab Banaye

Shehad Jild Kw Shadab Banaye

Shehad Jild Kw Shadab Banaye

شہد جہاں مختلف امراض میں معاون ہے وہیں شہد جلد کی خوبصورتی اور شادابی برقرار رکھنے میں بھی اہمیت کا حامل ہے ۔ لیکن خواتین شہد کوخوبصورتی میں اضافے کیلئے کس طرح استعمال کرکے اس سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔جلد کو فوری جگمگاہٹ اور شادابی دنیا چاہتے ہیں تو آدھے کپ تازہ دودھ میں ایک چمچہ شہد ملا کر اس آمیزے کو اپنے چہرے پر لگائیں یہ ماسک حیرت انگیز نتائج کاحامل ہے ۔چہر پر شہد کا لیپ کرنے سے جھریوں کاخاتمہ ہوجاتا ہے ۔آدھاچمچہ شہد تھوڑے سے گرم پانی میں ملاکر چہرے پر مل لیں تھوڑی دیر بعد چہرہ دھولیں ۔چہرے کی جلد کو تروتازہ بنانے کیلئے بہترین ہے ۔کہنیوں اور گھٹنوں پرلگانے کیلئے تھوڑا سا شہد نیم گرم پانی میں حل کرکے ملیں د س منٹ بعد دھو کرخشک کر لیں ۔ایک کیلا اور ایک چھوٹا چمچہ شہد اچھی طرح ملا کر چہرے پر لگائیں ۔ایک چمچہ خالص شہد میں ڈیڑھ چمچہ لیموں کا عرق ملا کر چہرے پر بیس منٹ کیلئے لگائیں پھر پانی سے دھو لیں اس سے جلد چمکنے لگے گی یہ ماسک ہر طرح کی جلد کیلئے بہترین ہے ۔شہد میں بالائی ملا کر رات کو سوتے وقت لگائیں کچھ دیر بعدہلکا سا مساج کرکے اتارلیں اس سے نہ صرف رنگت جائے گی بلکہ داغوں اور دانوں میں بھی فرق پڑجائے گا ۔دوآلولیں انہیں چھیل کر درمیان سے کاٹ لیں اور باریک کپڑے کے درمیان میں رکھیں اس میں لیموں کے چند قطرے لیموں اور چند قطرے شہد بھی ملائیں اب کپڑے کو بند کر لیں اور گول پوٹلی سی بنالیں اس کو چہرے پر رگڑیں یہ عمل مکمل ہوجائے تو رس کو پندرہ منٹ چہرے پر لگارہنے دیں ۔یہ عمل روایتی بلیچنگ کہلاتا ہے جو نہ صرف رنگت میں نکھار کاباعث بنتا ہے بلکہ اس سے جلد میں قدرتی چمک پیدا ہوجاتی ہے۔شہد ، لیموں کا رس اور ملک پاؤڈر اک ایک چمچہ اور روغن بادام آدھا چمچہ لے کر مکس کرلیں اس مکسچر کو چہرے پر پندرہ منٹ تک لگائیں اس کے بعد منہ دھولیں ۔ یہ آمیزہ نہ صرف داغ دھبوں کے خاتمے کیلئے بہترین ہے بلکہ اس سے رنگت بھی نکھر جاتی ہے ۔ایک انڈے کی سفیدی اورایک چائے کا چمچہ شہد کسی کپ میں مکس کرلیں پھر اسے آہستگی سے چہرے سے گردن تک مساج کی طرح لگائیں یہ مکسچر جادوئی اثر رکھتا ہے ۔بیس دودھ میں مکس کرکے اس میں تھوڑی ہلدی اور شہد ملالیں۔ خشک جلد کیلئے یہ آمیزہ زیادہ موزوں ہے اس سے رنگت نکھر جاتی ہے ۔ہفتے میں ا یک بارایک چمچہ شہد، آدھا چمچہ زیتون کا تیل ایک چوتھائی چمچہ دار چینی کا سفوف اور آدھا چمچہ گلاب کا عرق ملا کر چہرے پر پندرہ منٹ تک لگائیں ۔ پھر پانی سے دھو کر تازہ دودھ میں روئی بھگو کر چہرے پر اچھی طرح لگا کر صاف روئی سے چہرہ صاف کریں۔ اور دس منٹ بعد دھو لیں۔ اس سے چہرے کی رنگت میں نکھا رپیدا ہوجائے گا۔شہد جہاں مختلف امراض میں معاون ہے وہیں شہد جلد کی خوبصورتی اور شادابی برقرار رکھنے میں بھی اہمیت کا حامل ہے ۔ لیکن خواتین شہد کوخوبصورتی میں اضافے کیلئے کس طرح استعمال کرکے اس سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔جلد کو فوری جگمگاہٹ اور شادابی دنیا چاہتے ہیں تو آدھے کپ تازہ دودھ میں ایک چمچہ شہد ملا کر اس آمیزے کو اپنے چہرے پر لگائیں یہ ماسک حیرت انگیز نتائج کاحامل ہے ۔چہر پر شہد کا لیپ کرنے سے جھریوں کاخاتمہ ہوجاتا ہے ۔آدھاچمچہ شہد تھوڑے سے گرم پانی میں ملاکر چہرے پر مل لیں تھوڑی دیر بعد چہرہ دھولیں ۔چہرے کی جلد کو تروتازہ بنانے کیلئے بہترین ہے ۔کہنیوں اور گھٹنوں پرلگانے کیلئے تھوڑا سا شہد نیم گرم پانی میں حل کرکے ملیں د س منٹ بعد دھو کرخشک کر لیں ۔ایک کیلا اور ایک چھوٹا چمچہ شہد اچھی طرح ملا کر چہرے پر لگائیں ۔ایک چمچہ خالص شہد میں ڈیڑھ چمچہ لیموں کا عرق ملا کر چہرے پر بیس منٹ کیلئے لگائیں پھر پانی سے دھو لیں اس سے جلد چمکنے لگے گی یہ ماسک ہر طرح کی جلد کیلئے بہترین ہے ۔شہد میں بالائی ملا کر رات کو سوتے وقت لگائیں کچھ دیر بعدہلکا سا مساج کرکے اتارلیں اس سے نہ صرف رنگت جائے گی بلکہ داغوں اور دانوں میں بھی فرق پڑجائے گا ۔دوآلولیں انہیں چھیل کر درمیان سے کاٹ لیں اور باریک کپڑے کے درمیان میں رکھیں اس میں لیموں کے چند قطرے لیموں اور چند قطرے شہد بھی ملائیں اب کپڑے کو بند کر لیں اور گول پوٹلی سی بنالیں اس کو چہرے پر رگڑیں یہ عمل مکمل ہوجائے تو رس کو پندرہ منٹ چہرے پر لگارہنے دیں ۔یہ عمل روایتی بلیچنگ کہلاتا ہے جو نہ صرف رنگت میں نکھار کاباعث بنتا ہے بلکہ اس سے جلد میں قدرتی چمک پیدا ہوجاتی ہے۔شہد ، لیموں کا رس اور ملک پاؤڈر اک ایک چمچہ اور روغن بادام آدھا چمچہ لے کر مکس کرلیں اس مکسچر کو چہرے پر پندرہ منٹ تک لگائیں اس کے بعد منہ دھولیں ۔ یہ آمیزہ نہ صرف داغ دھبوں کے خاتمے کیلئے بہترین ہے بلکہ اس سے رنگت بھی نکھر جاتی ہے ۔ایک انڈے کی سفیدی اورایک چائے کا چمچہ شہد کسی کپ میں مکس کرلیں پھر اسے آہستگی سے چہرے سے گردن تک مساج کی طرح لگائیں یہ مکسچر جادوئی اثر رکھتا ہے ۔بیس دودھ میں مکس کرکے اس میں تھوڑی ہلدی اور شہد ملالیں۔ خشک جلد کیلئے یہ آمیزہ زیادہ موزوں ہے اس سے رنگت نکھر جاتی ہے ۔ہفتے میں ا یک بارایک چمچہ شہد، آدھا چمچہ زیتون کا تیل ایک چوتھائی چمچہ دار چینی کا سفوف اور آدھا چمچہ گلاب کا عرق ملا کر چہرے پر پندرہ منٹ تک لگائیں ۔ پھر پانی سے دھو کر تازہ دودھ میں روئی بھگو کر چہرے پر اچھی طرح لگا کر صاف روئی سے چہرہ صاف کریں۔ اور دس منٹ بعد دھو لیں۔ اس سے چہرے کی رنگت میں نکھا رپیدا ہوجائے گا۔

Shehad Jild Kw Shadab BanayeHoney, which is available in different diseases, honey also has the importance of maintaining skin beauty and warmliness. But how can women use honey to increase their beauty? If you want a quick wound and a fascinating world, then mix one spoon honey in fresh milk, and apply this mixture on your Shehad Jild Kw Shadab Banayeface. The honey leap on the moon causes the streams to occur .Instead, mix honey mixed with a little hot water, then face the face after a short time. It is best to repeat the skin of the skin. It is better to wear the knees and knees. Mix honey in semi-hot water and wash after a minute .Kale and a Mix the small spoon honey well on the face. Mix one spoon of lemon lime in a pure honey and put it for twenty minutes on the face and then wash it with water, it will start to shine as soon as possible. This mask is perfect for every kind of skin. Mix honey in the honey while sleeping at night, after some time, after removing it with a massage, it Shehad Jild Kw Shadab Banayewill not only be dyed but also distinguishes in the stains and grains .Chop them and cut them from between them and keep them in the middle of the garment. I add a few drops of lime and lime and a few drops of honey. Now close the cloth and make round bracelets, rub it on the face. If this process is Shehad Jild Kw Shadab Banayecomplete, allow the juice to be put on the fifteenth face on the face. This process is known as traditional bleaching, not just colored hemorrhoids, but it produces natural glow quickly. Aid, lime juice and country powder Take a mixture of almonds and almonds with half a spoon, apply the mixture to the face Shehad Jild Kw Shadab Banayefor fifteen minutes and then wash the mouth. This mixture is not only the best to eliminate stomach but also colorfulness. White eggs and one teaspoon of honey should mix in a cup and then slowly apply it as a massage to the neck. This mixture is a magical effect. Keep it mixed in milk and add some Shehad Jild Kw Shadab Banayeturmeric and honey. This mixture is very suitable for dried skin, it turns out to be colored. Mix one spoon of honey, half-shaped olive oil, one quarter of a fine sugar and a half-shaped rose rose for 15 minutes on the face. Then wash the water with fresh water and clean the face with clean water, well on the face. And wash after ten minutes. It will be depressed in the face of the face. The condition where various diseases are supported, honey is also important in maintaining the skin’s skin and beauty. But how can women use honey to increase their beauty? If you want a quick wound and a fascinating world, then mix one spoon honey in fresh milk, and apply this mixture on your face. The honey leap on the moon causes the streams to occur .Instead, mix honey mixed with a little hot water, then face the face after a short time. It is best to repeat the skin of the skin. It is better to wear the knees and knees. Mix honey in semi-hot water Shehad Jild Kw Shadab Banayeand wash after a minute .Kale and a Mix the small spoon honey well on the face. Mix one spoon of lemon lime in a pure honey and put it for twenty minutes on the face and then wash it with water, it will start to shine as soon as possible. This mask is perfect for every kind of skin. Mix honey in the honey while sleeping at night, after some time, after removing it with a massage, it will not only be dyed but also distinguishes in the stains and grains .Chop them and cut them from between them and keep them in the middle of the garment. I add a few drops of lime and lime and a few drops of honey. Now close the cloth and make round bracelets, rub it Shehad Jild Kw Shadab Banayeon the face. If this process is complete, allow the juice to be put on the fifteenth face on the face. This process is known as traditional bleaching, not just colored hemorrhoids, but it produces natural glow quickly. Aid, lime juice and country powder Take a mixture of almonds and almonds with half a Shehad Jild Kw Shadab Banayespoon, apply the mixture to the face for fifteen minutes and then wash the mouth. This mixture is not only the best to eliminate stomach but also colorfulness. White eggs and one teaspoon of honey should mix in a cup and then slowly apply it as a massage to the neck. This mixture is a magical effect. Keep it mixed in milk and add some turmeric and honey. This mixture is very suitable for dried skin, it turns out to be colored. Mix one spoon of honey, half-shaped olive oil, one quarter of a fine sugar and a half-shaped rose rose for 15 minutes on the face. Then wash the water with fresh water and clean the face with clean water, well on the face. And wash after ten minutes. It will be hidden from the face of the face.

Leave a Comment