Sirkay Kay Kamal

Sirkay Kay Kamal

Sirkay Kay Kamal

گوشت کچھ دیر کے لئے سرکے میں بھگو کررکھنے سے نہ صرف اس میں موجود نقصان بکٹیریا مرجاتے ہیں بلکہ اس طرح گوشت جلدی گل بھی جاتا ہے۔
اگر کھانا پکاتے وقت نمک تیز ہوجائے تو اس میں تھوڑا ساسرکہ شامل کردیں۔
کیتلی کے اندرسے چائے کے دھبے دور کرنے کے لئے کیتلی میں3کپ سفید سرکہ ڈال کر5 منٹ تک ابالیں اور سرکہ رات بھرکے لئے کیتلی میں ہی رہنے دیں۔اگلے روز اسے ٹھنڈے پانی سے دھوکرصاف کرلیں۔
لکڑی کے کٹنگ بورڈکوکبھی پانی اور ڈٹرجنٹ پاؤڈر سے مت دھوئیں۔ جب اس کی صفائی مقصود ہوتو اس پر تھوڑے سے بیکنگ پاؤڈر کے ساتھ سفید سرکہ چھڑک دیں۔ ٹھنڈے پانی میں بھیگے ہوئے صاف کپڑے سے کٹنگ بورڈ صاف کرلیں۔
سٹین لیس سٹیل،پیتل یاکسی بھی دھات کے قیمتی برتن صاف کرنے کے لئے نمک اور آٹا ہم وزن لے کراس میں سرکہ شامل کریں اور پیسٹ بنالیں۔

اب اس پیسٹ کوبرتنوں کے اندر اور باہر لگاکرکچھ دیر کے لئے رکھ دیں، پھر پانی سے کھنگال کرنرم تولئے سے صاف کرلیں، برتن چمک اٹھیں گے۔
تھرماس کی بودور کرنے کے لئے اسے گرم پانی اور چوتھائی کپ سرکہ سے بھر کر اس میں تھوڑے سے کچے چاول ڈال دیں۔ پھر تھرماس بندکرکے اسے اچھی طرح ہلائیں اور سادہ پانی سے دھولیں۔ جب تھرماس خشک ہوگا تواس کی بواور داغ دھبے سب دور ہوجائیں گے۔
لہسن ، ادرک، پیاز یاکوئی اور سبزی کاٹنے کے بعد ہاتھوں سے بوآنے لگے یاان پردھبے پڑجائیں توہاتھوں پرسرکہ لگانے سے بوکے ساتھ ساتھ دھبے بھی دور ہوجاتے ہیں۔
چولھے کچ، ٹیبل ، کاؤنٹر اور سنک(Sink) سے چکنائی وغیرہ کے دھبے مٹانے کے لئے پانی اور سرکہ یابیکنگ پاؤڈر اور سرکہ ہم وزن لے کرپیسٹ بنائیں اور اسے داغوں پرلگاکر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں، پھر گیلے کپڑے سے صاف کرلیں۔
جلی ہوئی دیگچیوں اور ساس پین سے نشانات مٹانے کے لئے ان میں سرکہ اور پانی ملاکرابالیں۔ برتنوں کی سیاسی دور ہوجائے گی۔
ایک چھوٹے پین میں سرکہ اور پانی ڈال کرابالیں۔ اس کی بھاپ اور خوشبو کچن میں پھیلی ہرطرح کی بو دور ہوجائے گی۔
مائیکروویواوون (Microwave Oven) کی اندر اور باہر سے صفائی کے لئے اس میں سرکہ اور پانی سے بھراپیالہ رکھ کراوون چلادیں۔ بھاپ اوون کے اندر پھیل جائے توپیالہ باہرنکال لیں اور جب پانی ذرا ٹھنڈا ہوجائے تو کسی صاف کپڑے کوپانی میں بھگو کراوون صاف کرلیں۔ بعد میں یہ بچاہوا پانی سٹک یاڈرین میں ڈالیں تاکہ اس کے اندر جمی ہوئی میل بھی صاف ہوجائے۔

Sirkay Kay KamalMeat the meat for a while, not only does the bacterium die, but also it becomes meat quickly.
If salt gets sharp while cooking, add a bit of sauce.
To remove tea spots from the kettle, put 3 cups white vinegar in Kettle to boil for 5 minutes and let the kitten stay in kettle for the night.
Sirkay Kay KamalWash it with cold water next day.
Do not wash wooden cutting boards with water and detergent powder. When it is cleaned, sprinkle a white vinegar with a little baking powder. Clean the cutting board with a clean cloth lying in cold water.
Take the vinegar and paste in the gram of salt and dough to clean the precious dishes of stainless steel, brass or brass.

Sirkay Kay KamalNow keep this paste in and out of the tubes for a long time, then clean it with water, and the vessels will shine.
To make Thorass’s budget, fill it with a hot water and a quarter cup of syrup, and add some ripe rice to it. Then remove the thirasas and dry it with simple water. Whenever thiras are dry, the spots of stomach will be all over.

After garlic, ginger, onion or vegetable cutting, we start sowing with hands or reading the veins, weighing the spots along with weeds.
To remove starch, table, counter and sink from the grease etc., make water and vinegar-absorbing powder and vinegar we take as a lipper and leave it for a while, then clean it with wet clothes.

Add vinegar and water to remove traces from the liver and sauce pan. The vessels will become political.
Put vinegar and water in a small pan. The smell of its steam and perfume in the kitchen will turn away.
Clean the vinegar and water with a clean and dry cleaning of Microwave Oven. When the steam ovens are spread out, take out the salmon and when the water cools down, then clean the garbage in a clean cloth. Later, save these savvy water into a stick ordin so that the melted inside of it may also be cleaned.

Leave a Comment