Skin And Vitamin

Skin And Vitamin

Skin And Vitamin

آپ کی جلد بھی دیگر افعال اعضا کی طرح ایک زندہ عضو ہے اور یہ بھی آپ کو جینے کا احساس دلاتی ہے۔قدرت نے انسان کی نرم و نازک جلد کو بہت سی حساس لیکن سخت جان بنایا ہے۔اس کے ایک ایک ریشے میں حساس نبضے ہیں۔جو آپ کے چہرے اور جسم کو بتاتی ہے کہ فضہ گرم ہے یا سرد،چیز نرم ہے یا سخت۔یہ دن رات آپ کے جسم کی حفاظت کرتی ہیں اور آپ کے جسم کو جراثیم اور بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

جراثیم سے بھرے ہوئے ہزاروں ذرات کو یہ آپ کے جسم میں داخل داخل نہیں ہونے دیتی۔اگرہوئی حادثہ پیش آجائے تو سب سے پہلے جلد ہی زخمی ہوتی ہے۔اس طرح حتی الامکان وہ جسم کے اندرونی حصے کو زخمی ہونے سے بچاتی ہیں اس صورت سے آپ یقینا اس بات سے متفق ہوں گی کہ خوبصورت نظر آنے کے لیے صرف چہرے کے میک آپ کی ضرورت نہیں بلکہ جلد کی مناسب دیکھ بھال اور پرورش بھی ضروری ہیں۔

جلد کی خوبصورتی کے لیے کریموں اور لوشنوں سے زیادہ ضروری مناسب غذا ہے۔جب تک جسم کو مناسب غذا نہیں ملیں گی اس کے مختلف حصے اپنا کام صیح طور پر انجام نہیں دے سکیں گے۔آئیے ہم آپ کو بتائیں کے کس طرح مناسب غذا استعمال کرکے ایک خوبصورت جلد کی مالک بن سکتی ہیں۔پروٹینز یعنی لحمیات ہمارے جسم کو نئی قوت بخشتے ہیں اگرجسم کو پوری مقدار میں پروٹینز ملتی رہیں تو اس سے جسم صحت مند اور جلد توانا رہتی ہے۔پروٹین کے بعد معدنی نمکیات کی باری آتی ہیں۔معدنی نمکیات بھی پروٹین کی طرح جسم کے لیے بہت ضروری ہیں۔یہ خون میں نئی طاقت پیدا کرتے ہیں ان کی مدد سے خون اکسیجن لینے کے قابل ہوتا ہے۔جلد کے خلیوں کو اکسیجن کی ضرورت رہتی ہے اور اکسیجن ان میں خون کے ذریعے ہی جاتی ہے۔معدنی نمکیات کے بعدوٹامن کی باری آتی ہے۔وٹامن اے آپ کی جلد کی خشکی اور تھکاوٹ دور کرتا ہے۔اس کی کمی سے جلد خشک ہوجاتی ہیں اور خشکی سے جلد میں پیڑیاں جمنے لگتی ہیں۔
وٹامن بی آپ کی جلد رنگت کو خوبصورت بناتے ہیں،بدصورتی سے دور رکھتے ہیں۔تمام وٹامن بی آپ کی جلد کو ضروری تیل فراہم کرتے ہیں۔یہ جلد کو ہمیشہ جوان رکھتے ہیں۔ان گنت خواتین اس بات کی گواہ ہیں کہ پھلوں اور سبزیوں کا رس اگر روزانہ دو تین چمچے بھی پی لیا جائے تو جلد کو ایک نئی تازگی اور فرحت محسوس ہوتی ہیں۔وٹامن سی جلد میں متعدی جراثیم کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔وٹامن ڈی کے بغیر آپ کا جسمانی نظام کیلشیم قبول نہیں کرتا۔کیلشیم جسم کی ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔ اور انہیں صحت مند بناتا ہے۔جسم کو خون کی کمی سے نجات دلانے کے لیے آئرن کی خوراک لازمی ہیں۔ورنہ آپ خون کی کمی کا شکار ہوسکتی ہیں۔جسم میں کسی ایک بھی وٹامن کی کمی سے آپ کی جلد متاثر ہوسکتی ہیں۔دن بھر کی محنت اور مشقت یا علالت سے جسم میں وٹامنز کی کمی ہوجاتی ہے۔اس لیے جلد کی تازگی اور مناسب نشوونما کے لیے اضافی وٹامنز کا استعمال کرنا چاہیے۔لیکن یاد رکھیے،یہ تمام چیزیں جلد کو نہ تو کریموں سے مل سکتی ہیں اور نہ فاؤنڈیشنوں اور نہ لوشنوں سے ۔یہ جلد کو مناسب غذا ہی سے مل سکتی ہیں۔یعنی ان چیزوں سے جو کہ ہم کھاتے ہیں یا بطور غذا فیس ماسک کی صورت میں چہرے پر لگاتے ہیں۔

Your skin is also a living episode like a hemorrhoids, and it also feels you to live. The person has made the skin’s soft and delicate skin very sensitive, but hard-hearted. In one of its fibers It tells your face and body that the air is hot or cold, soft or hard. It protects your body and keeps your body safe from germs and diseases. Germs filled Thousands of particles do not let them enter your body. The first time the patient arrives at Agargui, he is injured soon as soon as possible. As such, even the almonds avoid the body’s injury. In this case you will definitely agree that in order to look beautiful, not just the need for face-to-face, but also proper care and rejuvenation of the skin are also necessary. Suitable for cream and lush is needed for beauty. The diet is as long as the body does not get the proper diet. Various parts of its parts will not be able to perform their work properly. Let us tell you how to use proper diet to become the owner of a beautiful skin. Ways make new body new to the body, if the body keeps protein in full quantity, then the body is healthy and fasting. After the patient Mineral salts are introduced. Most of the nutrients are also very important for the body like protein. They produce new strength in blood, they are able to take blood oxygen. The lentils are needed for oxygen and Oxygen leads through blood. The rectangular rectangular vessels of the vessels come in. Vitamins A. Removes the skin and fatigue of your skin. Its shortage reduces dry skin and begins to dry in the skin with the skin. Vitamins B make your skin colorful, elegant away. All vitamin B provide essential oil to your skin. It keeps the skin always young. Countless women are witnesses that if the juice and vegetable juice is cooked daily, then the skin feels fresh and refreshing. Skin produces immunity against multiple germs in the skin. Without your diet, your body system does not accept calcium. The calcium strengthens the body bones. And makes them healthy. Iron foods are essential to save blood from the lack of blood. You may suffer from blood loss. In any case, any vitamin deficiency may affect your skin. Work and hard work throughout the body decrease vitamins. Therefore, fresh vitamins should be used for skin refreshment and proper development. But remember, all these things can neither be found with cream or skin. No foundation or no lotions. It can get the skin to the right diet. From the things we eat or food fees

Leave a Comment