Surkh Timatar Layein Chehray Par Ronaq

Surkh Timatar Layein Chehray Par Ronaq

Surkh Timatar Layein Chehray Par Ronaq

بلیک ہیڈز

  1. صاف کرنے کے لئے تھوڑی سی ملتانی مٹی میں ٹماٹر کارس شامل کرلیں اور اس پیسٹ کوچہرے پر لگائیں ۔ناک کی جلد پر نرم ہاتھوں سے رگڑےئے ۔15منٹ کے بعد قابل برداشت حد تک گرم پانی سے ناک کی جلد صاف کر لیں ۔چہرے کوسادے پانی سے دھولیں ۔کیل مہا سے والی جلد نازک ہوتی ہے لہٰذا اسے رگڑنا نقصان دہ ہوتا ہے ۔ٹماٹر کو دو حصوں میں کاٹ کر باری باری ایک رخسار پر نرم ہاتھوں سے ملیں اور اس سے نکلنے والے پانی کو جلد میں جذب ہونے دیں ۔

اس کے علاوہ ٹماٹر کے گودے میں دہی یا کھیرا پیس کر ملائیں اور اس ماسک کو خشک ہونے تک لگا رہنے دیں ۔اس طرح جلد نکھر بھی جائے گی۔ہاتھوں کی جلد بھی گھر یلو کام کاج یاڈٹر جنٹس کے استعمال کے بعد سیا ہی مائل ہوجاتی ہے ۔اس خامی کو دور کرنا اور آسان ہے ۔ایک ٹماٹر کا جوس نکال لیں اس میں دو قطر گلیسرین اور چند قطرے لیموں کے بنائیں شامل کر کے پیسٹ بنائیں اور اسے ہر کام سے فارغ ہو کر دس منٹ تک لگانا شروع کریں۔پھر جیسے جیسے فرصت ملے یہ دورانیہ بڑھا لیں۔ بہت جلد ہاتھ نرم وملائم بھی ہو جائیں گے اور سنولائی ہوئی جلد نکھرسی جائے گی۔

Add black tomatoes to tomato juice in a small soil and apply paste on the skin. Rub it on a soft skin with soft hands. Clean the nose skin with hot water as long as possible, after 15 minutes. Dust .Whether it is fragile skin, it is harmful to rub it. Cut the tomatoes into two parts, mix it with a soft hand on the face and let it absorb the water out of it. Additionally, mix tomatoes or grams in tomatoes and let the mask remain as dry as possible. It will be removed as soon as possible. Skin skin also Each workshop is used for tourism after the use of gems or gems. It is easy to remove this problem and remove a tomato juice. Add two diameter glycerine and few drops of lime and make it paste. Get started with the work for ten minutes and then get the opportunity to get the opportunity done as soon as possible. The hand will soon become soft vitamins and the skin burned out.

Leave a Comment