Trendy O Maqbool Hairstyles

Trendy O Maqbool Hairstyles

Trendy O Maqbool Hairstyles

وقت جوں جوں کروٹ بدلتا ہے اس کے ساتھ ہی مختلف فیشن ٹرینڈو رحجانات میں تبدیلی رونما ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ کپڑوں ‘ جوتوں‘سینڈلز کے ڈیزائنرمیں تبدیلی آجاتی ہے جبکہ رنگ بھی فیشن کی مناسبت سے تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ اسی طرح بالوں کے بھی نت نئے اور منفرد انداز آتے جاتے رہتے ہیں اور خواتین اسے بہت ذوق وشوق سے اپناتی ہیں 90ء کی دہائی میں ہیئرپمنگ کافیشن بہت مقبول ہوااور تقریباََ ہر وہ خاتون جونئے فیشن کواپنانے کی دلدادہ تھیں انہوں نے اپنے بال گھنگھریالے کروا لیے۔ پھر سلکی واسٹریٹ بالوں کے رحجان نے لڑکیوں وخواتین کو اپنا گرویدہ بنالیا اور اس پہ ہلکا سا فرنٹ پف کئی عرصے تک ان رہا۔ جبکہ اب گزشتہ کچھ عرصے سے فرنٹ پف کی جگہ ٹوئسٹ کی دولٹوں کواکچھ اس طرح ٹوئسٹ یعنی گھمایایا مروڑ کرباندھا جاتاہے جونہایت خوبصورت انداز پیش کرتاہے۔اسی طرح آج کل فیشن میں فش ٹیل ( جسے کھجوری چوٹی بھی کہاجاتاہے) اور فرینچ بریڈبہت مقبول ہے اور نفاست وسلیقے سے بندھے ہوئے نہیں ہلکہ بکھرے بکھرے اور قدرے پھولے ہوئے بالوں کااسٹائل بے انتہا مقبولیت حاصل کرچکا ہے۔فش ٹیل اور فرینچ بریڈبالوں کے انداز کاایسا ٹرینڈ ہے جوکبھی منظر سے غائب نہیں ہوتا ہے بلکہ کسی نہ کسی نئے اور اچھوتے انداز میں سامنے آتے رہتے ہیں۔ ہیئر اسٹائلسٹ اس میں مزید تنوع پیدا کرنے کے لئے فالنگ فرینچ‘ سائیڈ فرینچ وغیرہ بناتی ہیں اور ان ہیئر اسٹائلز کوبنانے سے پہلے بالوں کو رولرلگا کر رول کرلیتی ہیں تاکہ اس کونئے اسٹائل سے آراستہ کرنے اور خوبصورت میسی لک (Messy look) عطا کرنے میں آسانی ہوسکے۔جیسے آنکھوں میں بکھیرا ہواکاجل بہت حسین وپرکشش لگتاہے اسی طرح اب جدید ٹرینڈ کے مطابق بال بھی اسی طرح کے چل پڑے ہیں سوآپ کوکسی شادی کی تقریب میں شرکت کرنی ہے یاکسی پارٹی میں جانا ہے یامعمول کے مطابق بالوں کوسنوار کرگھرسے باہر جانا ہو آپ اسی مناسبت سے فش ٹیل‘ فرینچ بریڈ اور ٹوئسٹ اسٹائل اپنا کراپنی شخصیت کے چارم میں اضافہ کر سکتی ہیں۔سیاہ مہندی کااستعمال انتہائی مضرآج کل مارکیٹ میں دسیتاب کیمیائی اجزاء سے بھرپور مہندی کون جلد کیلئے بالکل موزوں ومناسب نہیںمہندی سے اپنے ہاتھوں کورنگناہماری تہذیب وثقافت کابرسوں سے ایک حصہ رہاہے ہاتھوں پیروں کو مہندی کے ذریعے خوبصورت نقش نگار سے سجائے بغیرخواتین شادی کی تقریب اور عید کوبالکل ادھورا اور پھیکا پھیکا محسوس کرتی ہیں بلکہ ہمارے معاشرے میں توحنائی رنگے ہاتھوں کوسہاگ کی نشانی تصور کیا جاتا ہے اور اگر مہندی نہ لگائی جائے تواکثر بزرگ خواتین ناراض نظر آتی ہیں پہلے وقتوں میں مہندی کے پتوں کوپیس کر ہاتھوں پیروں اور بالوں کورنگنے کااہتمام کیاجاتاتھا یابازار سے قدرتی مہندی خرید کررات بھر بھگوکررکھ دیا جاتا تھا اور اس میں قدرتی گہرا سرخ لانے کیلئے گھریلو نسخوں اور ٹوٹکوں کی آزمایا جاتا تھا جیسے چائے کی پتی کاپانی‘ لونگیں وغیرہ لیکن اب ان قدرتی اجزاء کی جگہ کیمیکل نے لے لی ہے اور قدرتی اجزاء سے تیار کردہ مہندی کے بجائے کیمیکل سے بھرپور مہندی مارکیٹ میں دستیاب ہے جوخواتین کی جلد کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوتی ہے۔آج کل آپ کومارکیٹ میں ایمرجنسی کون مہندی (جو 15منٹ میں کیمیکل کے باعث مہندی کے رنگ کو گہرے رنگ چڑھادیتی ہے ) لال مہندی کالی مہندی ان تمام قسموں کی مہندی میں نہایت تیز اور خطرناک کیمیکل شامل کیا جاتا ہے جوآپ کی جلد کے لئے بالکل بھی موزوں اور مناسب نہیں ہوتاہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ مضر صحت اور نقصان دہ مہندی سیاہ مہندی ہے۔ اس میں ہیئر ڈائی کے لئے استعمال ہونے والا کیمیکل استعمال کیاجاتا ہے۔ جوآپ ہاتھوں پر کافی گھنٹوں لگاکر بیٹھی رہتی ہیں۔ سیاہ مہندی سے متاثرہ متعددخواتین ایسی ہیں جن کے ہاتھوں پر آبلے اور پھوڑے بن گئے یاان کے ہاتھ کیمیکل ری ایکشن کے باعث بری طرح جھلس جاتے ہیں۔ میں نے ایسی بھی خواتین کودیکھا ہے جن کے ہاتھوں پر سیاہ مہندی کی وجہ سے جلنے کے نشانات مستقل طور پر پڑگئے ہیں۔ اس سے اکثر خواتین کو اسکن الرجی کی پریشانی سے بھی دو چار ہونا پڑتا ہے۔ ان کیمیکل سے بھرپور مہندی سے ہونے والی الرجیز اور جلے ہوئے نشانات بعض اوقات مکمل طور پر ختم بھی نہیں ہوتے ہیں۔ لہٰذا مہندی کونزکسی معیاری اور چھے پارلر سے خریدیں جہاں آپ کومضر اثرات سے پاک مہندی کون فراہم کرنے کی ضمانت دی جارہی ہو۔ البتہ جہاں تک ممکن ہواپنے آپ کوان کیمیکل سے تیار کردہ مہندی کونزسے محفوظ رکھنے کی کوشش کریں اور قدرتی اجزاء سے تیار کی ہوئی مہندی استعمال کریں۔ اصلی اور نیچرل مہندکی خوشبو بہت بھینی بھینی اور مٹی کی طرح سوندھی ہوتی ہے۔ جبکہ آج کل کی بازار میں فروخت ہونے والی کونز میں سے نہایت تیزاور عجیب سے بوآتی ہے اور اس کارنگ بھی ہراہونے کے بجائے لال یاسیاہ ہوتاہے۔ جو کیمیکل کی کثیرمقدار کاپتہ دیتا ہے۔ خواتین تھوڑے سے وقت کی خوبصورتی وآرائش کے لیے اپنی صحت کو خطرے میں ہرگزنہ ڈالیں اور اس طرح کی تمام اشیاء سے دور رہیں جوآپ کی جلدی صحت کے لیے خطر ناک قرار دی جاچکی ہوں۔

Trendy O Maqbool HairstylesThe time that changes the cruise, the change in different fashion trends is started. The designs of clothes ‘shoe‘ sandals make changes, while colors are also changing according to fashion. Similarly, the hair and the new hair are going to come new and unique, and women adopt it with a lot of humility. Hairprinting was very popular in the mid-1990s, and almost every woman who was very intelligent to embrace fashion, she cried her hair. Then silicone vitrate hairdresser became a group of girls, and the front brief puff was in it for a long time. Now, in the front of the front puff, Twist’s wolves have been shaped like a twist in the same place for the past few days. Similarly, today fashion fash (which is also called Kharwari peak) and fashion breeds are popular and neutral in fashion. Not just tied, but scattered scattered and slightly flavored hairstyle has gained a lot of popularity. The festive trend of Fashil and French ladies’ style is not disappeared from the scene, but Trendy O Maqbool Hairstyleskeeps coming in a new and uncomfortable way. Are there Hair stylists make it more fascinating French ‘side-french’ to create more diversity and roll the hair roll rolling before curing these hairstyle so that it can be used to decorate the style and make a beautiful Messy look. In many eyes, Bukhira Hakughal is very attractive, so on the other hand, according to the modern trends, the hair is similar to the same. So you have to attend a wedding party or go to a party. According to Yamamol, hair is going out of the car. In this way, you can get Fishermen, French Breed and Twist Style You can increase your chamber. Saina Mahdi uses is very incomplete, in the whole market, the tissue in the market is not suitable for the skin, which is not suitable for skin. Having hands on your civilization is a part of our civilization activities. Without the prostration, the marriage Trendy O Maqbool Hairstylesceremony and the Eid can be seen as a beautiful and tallest, but in our society, it is considered a sign of the colorful handsome color of our society, and if the horn is not applied, the progeny elderly women look annoying. Love hands And the hair cover was used to buy natural cereals from the yazzar, and it was used to buy natural syrup, and it was used to bring natural dark red, such as tea leaflets, ” ” ” ” ” ” ” ‘, but now the natural ingredients carry chemicals It is available and is available in a chemical-filled mango market rather than a manganese made of natural ingredients, which proves to be extremely dangerous for the skin of Khukatin. Now you have a emergency in Maharaksha (which is deep in the color of the henna color due to chemical in 15 minutes. Color climb) Red Mahadali Kali Mehandi Maha of all kinds Is added too fast and dangerous chemicals in the skin at Hudaybiyah not always suitable and appropriate. Most of them are hazardous health and harmful corners of black horns. It uses chemical used for hair dye. You have been sitting for hours and hours. There are many affected people who are affected by black henna, whose hands become eyebrows and straws, or their hands go badly due to chemical reactions. I have also seen women on whose hands are signs of burning due to black henna permanently. Most of the women have to be twice asleep by Askan Allergies. Alcohol and frozen tracts filled with these chemistry are sometimes not completely eliminated. So buy Trendy O Maqbool Hairstylesfrom a kitchen and a standard parlor where you are guaranteed to provide a clean and effective diet. However, as far as possible, you try to protect the coconut prepared from the chemicals and use the natural ingredients. Real and naturally used as a perfume of honeymoon is very good and sweet. While today, the market is sold very fast and weird, and this caring is red instead of being scratched. Which gives a lot of chemicals of chemicals. For women to take a little bit of time, put your health in danger and avoid getting rid of all the things that have been described as risk for your health.

Leave a Comment