Uff Garmi Make Up Nah Utar Jaye

Uff Garmi Make Up Nah Utar Jaye
Uff Garmi Make Up Nah Utar Jaye

ید کے بعد شادیوں کا سیزن شروع ہو جاتا ہے ہ رکوئی کسی نہ کسی کی شادی کی تیار میں مشغول ہوتا ہے لیکن گرمی میں شادی کے فنکشن کے لیے تیار ہونا اور فریش نظر آنا خواتین کے لیے آسان کام نہیں۔گرمی کے موسم میں اور وہ بھی دوپہر کے وقت میک اپ کرنا اور اس کو برقرار رکھنا بڑا مشکل نظر آتا ہے لیکن اگر درج ذیل اصول اپنا لیئے جائیں تو کوئی شک نہیں کہ آپ بہترین میک اپ کر سکیں گی۔
1۔دھوپ کی شدت آپ کی سکن کو جھلسا سکتی ہے اس لیے آپ کو سن اسکرین کا باقاعدہ استعمال کرتا چاہئے۔ جب آپ سن اسکرین لگانے کے بعد کریمی گولڈن فیس پاوٴڈر اپنے چہرے پر لگائیں یہ فیس پاوٴڈر آپ کے چہرے پر موجود قدرتی چکنائی کو کم کرتا اور اسے نمایاں ہونے سے روکتا ہے۔
2۔اس کے بعد برونزر چہرے پر اپلائی کریں اس سے آپ کی اسکن کو گلوملتی ہے۔
برونزر لگاتے وقت اپنے گالوں کی ہڈی ماتھے کے بیچ اور ناکے ابھار اور تھوڑی پرزیادہ توجہ دیں برانزر اپنے اسکن ٹون سے میچ کرتا ہوا استعمال کرنا چاہیے۔
3۔آنکھوں کے اوپر ہلکے رنگ کے آئی شیڈز کا استعمال کریں جیسے ہلکا براوٴن لائٹ گرے یا پھر پیچ کلر۔ آنکھوں پر آئی شیڈز لگاتے وقت آنکھوں کے اندرونی کونوں پر بھی شیڈ لگائیں اس طرح شیڈز لگانے سے آپ کی آنکھیں نمایاں ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی لگنے لگیں گی۔
4۔ اپنے میک اپ کو مکمل کرتے ہوئے ہونٹوں پر ہلکا گلابی یا پھر پیچ کلر کی لپ اسٹک لگائیں اگر آپ لپ اسٹک نہیں لگانا چاہتی تو آپ مذکورہ بالا انہیں کلرز میں سے لپ گلوس کا استعمال کر سکتی ہیں۔

After the wedding, the wedding season starts. Even in the afternoon, making and maintaining makeup can seem daunting, but if the following principles are adopted, there is no doubt that you will be able to do the best makeup.
1. Sunlight can irritate your skin so you should use sunscreen regularly. When you apply creamy Golden Face Powder on your face after applying sunscreen, this face powder reduces the natural grease on your face and prevents it from appearing.
2. Then apply on the bronzer face so that your skin is swollen.
When applying a bronzer, pay close attention to the brow and nostrils of your cheeks and the bronzer should be used to match your skin tone.
3. Use light colored eye shades such as a light brown light or a patch color on the eyes. Apply shades to the inner corners of the eyes when applying eye shades, so applying shades will make your eyes look and feel beautiful.
4. When completing your makeup, apply a light pink or lip color lipstick on the lips. If you do not want to apply lipstick, you can use the lip gloss as mentioned above.

Leave a Comment