Waxing K Baad Alergy Aur Mahason Se Bachao

Waxing K Baad Alergy Aur Mahason Se Bachao

Waxing K Baad Alergy Aur Mahason Se Bachao

ویکسنگ کے بعد اکثر جلد پر دھبے پڑجاتے ہیں جن میں خارش اور بے چینی ہوتی ہے۔ اور ہمارے لیے تکلیف کاباعث بن جاتے ہیں ۔ ان سے نجات حاصل کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ یہ وقت کے ساتھ ساتھ ہلکے ہوتے جاتے ہیں لیکن بعض اوقات یہی تکلیف دہ ثابت ہوتے ہیں اگر ان کا خیال نہ کیا جائے تویہ کافی حد تک بڑھ جاتے ہیں ۔
اکثر عورتوں کی جلد پر ویکسنگ کے بعد مہاسے ہوجاتے ہیں جن کا خیال نہ کیاجائے تو اس کا سنبھالا مشکل ہوجاتا ہے۔مہاسے یاالرجی ہوجانے کے بعد واحد حل ان کا علان ہے۔ لیکن پہلے سے احتیاطی تدابیر کرکے ان سے بچاجاسکتا ہے ۔
جلد کود ھویا جائے :
ویکسنگ کرنے کے بعد چہرے کو کسی اچھے کلینزر سے نرمی کے ساتھ صاف کرکے دھوئیں۔ تیز صابن یا اسکرب ہرگزاستعمال نہ کریں ۔

ڈھانپ کررکھیں :
ویکسنگ کی ہوئی جلد کو کاٹن کے کپڑے سے ڈھانپ کررکھیں تاکہ جلدکو دھول مٹی سے بچایاجاسکے ۔

#
موائسچرائزر:
متاثرہ جلد پر موئسچرائزنگ کریم یالوشن لگائیں تاکہ جلد کی سوجن ختم ہوجائے ۔
مہاسوں سے بچنے کے طریقے :
جلد کو مہاسوں سے بچانے کے طریقے اختیار کرکے آپ اس بڑی کوفت سے بچ سکتے ہیں۔
ماہواری کے دوران ویکسنگ نہ کریں :
ماہواری کے دنوں میں جلد زیادہ حساس ہوجاتی ہے ۔ جس کی وجہ سے ویکس کرنے سے جلد پر مہاسے یا سرخی آجاتی ہے۔اس لیے جہاں تک ممکن ہوان دنوں میں ویکسنگ نہ کی جائے ۔
دوا کااستعمال :
اگر آپ کوئی دواکھاتی ہیں تومہاسوں سے بچنے کے لیے ویکس کرانے سے گریزکریں۔ کیونکہ دواؤں اور ویکس کاری۔ ایکشن ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے مہاسے نکلنے کااندیشہ ہوتا ہے۔ دوا کے استعمال کے چھ ماہ بعد ویکس کراسکتے ہیں ۔
ایک ساتھ دوچیزیں نہ کریں :
جلد کو اسکرب کرنے کے فوراََ بعد ویکس نہ کریں کیونکہ اسکرب کے بعد جلد کو اوپری سطح حساس ہوجاتی ہے جس پرگرم ویکس لگنے سے مہاسے ابھرآتے ہیں۔
ویکسنگ سے پہلے :
چہرے کو نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھوئیں تاکہ میک اپ اور چکنائی بالکل صاف ہوجائے اور مسام کھل جائیں ۔ پھر کلینزر سے صاف کرکے جلد کو خشک کرلیں ۔
ویکسنگ کے بعد :
ویکسنگ کے بعددوبارہ کلینزر سے صاف کرلیں خیال رہے کہ آپ کے ہاتھ صاف ہوں کیونکہ گندی انگلیاں اور جلد کا قدرتی تیل مسام کو بند کرکے مہاسوں کا باعث بن سکتا ہے ۔
ویکسنگ کے بعد جلد پر کوئی آئل یاکریم نہ لگائیں ۔ کیونکہ جلد کے مسام کافی کھلے ہوتے ہیں اور بیکٹیریا کی آماجگاہ بن سکتے ہیں۔ اس لیے کریم یاآئل کے بجائے ایلوویرالوشن یاجیل لگائیں تاکہ جلد کی جلن سے نجات مل سکے۔

Waxing K Baad Alergy Aur Mahason Se BachaoAfter vaccine, they often sprinkle on the skin, which contain irritation and anxiety. And for us, become a tribute. There are many ways to get rid of them. They become light over time but sometimes they are proves to be painful, if they are not considered, they increase significantly .Very women get acne after they are vaccinated, which they do not think It’s difficult to handle. The only solution is to be solved after it gets started. But pre-careful measures can be avoided by them .Just to be jumped: After drying, clean the face with a good cleaner clean and smoke. Do not use excessive soap or scorpion .Stop: Cover the vaccined skin with cotton cloth so that it can be removed from dust dust. # Methodist: Apply the cream cream yolk to the affected Waxing K Baad Alergy Aur Mahason Se Bachaoskin so that the swelling of the skin ends. Methods: By adopting how to rescue the skin from acne, you can avoid this huge digestion. Do not vaccine during pregnancy: it becomes more sensitive to the skin during the month of pregnancy. Due to which the vaccine hurts ache or heading quickly. Therefore, as far as possible can not be vaccinated .Used Use: If you are a human being, avoid avoiding vaccine to avoid it. Because medicines and vaccines. There may be an action which leads to the emergence of acne. Six months after the use of medication, the vaccine can be vaccinated. Do not mix together: Do not vaccine immediately after Waxing K Baad Alergy Aur Mahason Se Bachaoscrub skin because the skin becomes upper level after skin, which causes acne to come to the skin. Before vaccine : Wash the face well with semi-water so that make-up and greasy should be completely cleaned and the wool is opened. Then clean the skin with the cleaner and dry the skin. After the vaccine: Clean up the cleaner after the vaccine keeps in mind that your fingers are clean because nasty fingers and natural oil of skin can close the worm and cause acne .xing Do not put any oil or cream on the skin later. Because skin wool is quite open and can become a spectacle of bacteria. Therefore, rather than cream or oil, apply the ellavorlation yogurt so that the skin can be saved.

Leave a Comment