White Skin Larkion Ka Aik Khawab

White Skin Larkion Ka Aik Khawab

White Skin Larkion Ka Aik Khawab

ایکسفولی ایشن جلد کو تروتازہ اور جواں سال رکھنے کیلئے اہم اور بنیادی ضرورت ہے۔ اگر جلد کی مناس طریقے سے دیکھ بھال نہ کی جائے تو جلد سطح پر موجود مردہ خلیات مساموں کو بند کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے چہرے پر بلیک اور وائٹ ہیڈزبننے لگتے ہیں اگر انہیں وقفے وقفے سے نہ نکالاجائے تو یہ چہرے کو دانے دار،چکنا اور بے رونق بنادیتے ہیں ۔ایسے میں ضروری ہے کہ ایکسفولی ایشن یا جلد کی رگڑائی کو اپنی روز مرہ سکن کیئر کاضروری حصہ بنالیں تاکہ مستقبل میں جلد سے متعلق کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
ٹماٹر اسکرب :
صحت مند اور لچکدار جلد کی سب اہم ضرورت اینٹی اوکسیڈینٹ لائیکوپین ہے جو جلد کو نرم وملائم اور لچکدار رکھنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے اور عمر بڑھنے کے عمل کوسست کر دیتا ہے۔

یہ مرکب ٹماٹر میں وافر مقدار میں پایاجاتا ہے۔ ٹماٹر کااستعمال انسانی صحت کیلئے بے حد مفید تصورکیاجاتا ہے۔ یہ جلد کے لئے سن سکرین کاکام کرتا ہے اور اسے سورج کی مضر شعاعوں سے بچاتا ہے ۔
فیس مساج بنائیں :
ایک چمچہ چنے کاآٹا ، ایک عدد لیموں کا رس اور چار باداموں کا چورا لے کر دودھ میں مکس کرکے چہرے اور گردن پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور دس منٹ بعد دھولیں ۔
سکن وائٹنگ ٹپس :
سفید، نرم اور فیئر جلد ہر مرد اور عورت کا خواب ہوتا ہے۔ سفید جلد کیلئے لوگ مختلف ٹوٹکے اور طریقوں کا انتخاب کرتے ہیں مگر بعض اوقات ان کی کوشش بے سود جاتی ہے کیونکہ بازار میں ملنے والی کریمیں اور لوشن کوئی خاص اثر نہیں دکھاتیں اور اکثر اوقات ان کے استعمال سے ہماری جلد سفید ہونے کی بجائے اور خراب ہو جاتی ہے ۔
اگر آپ خوبصورت اور سفید جلد کی خواہاں ہیں تو ان بازاری چیزوں کے بجائے گھریلو ماسک اور طریقے اختیار کریں جو مضر صحت نہ ہوں ۔ اگر آپ گھریلو ماسک سے جلد کی رنگت ہلکی اور سفید بنانا چاہتی تو ان گھریلو ٹوٹکوں پرعمل کریں ۔
انڈے کی سفیدی لیں اور اس میں پانچ قطرے لیموں کا جوس ڈالیں اور ان کواچھی طرح مکس کرلیں اس ماسک کو دس منٹ تک جلد پر لگائیں اور اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں ۔یہ ماسک خشک جلد کیلئے مفید ہے اس ماسک کو حساس اور آئلی جلد کی حامل خواتین نہ لگائیں ۔
تین چمچے مید لیں اس میں ایک چمچ خشک دودھ اور ایک چمچ لیمن جوس ڈالیں اور ایک کریمی باؤل لیں۔ اس پینٹ کو برش کی مدد سے گردن اور چہرے پر بیس منٹ تک لگائیں ۔ اس کے بعد نیم گرم پانی سے دھولیں یہ طریقہ نارمل جلد کیلئے بہتر ہے ۔
ایک کیلا میش کرکے دودھ میں ملا لیں ۔ اب اس محلول کو جلد پرلگائیں اس کو لگاتے وقت زیادہ گہرے حصوں کو مدنظر رکھیں اور گہرے حصوں پر زیادہ لگائیں ۔ اس پیسٹ کو آدھے گھنٹے تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد پانی سے دھولیں ۔ کچھ ہی دنوں میں آپ کو جلد کی رنگت میں واضح فرق نظر آئے گا۔

The academy is important and essential for fasting and keeping the skin fast. If skin is not properly taken care of, skin cells on the skin close the soup, which cause black and white heads to face on the face if they do not take them away periodically, Lubricants and disorders .It is important that we make our everyday skins care part of the acousticysis or skin rubbish so that we do not have any problems related to the skin in the future .Storm Scorp: Healthy and The most important requirement of elastic skin is antioxidant lipopinine which plays a very important role in keeping skin soft and warm and flexible. S and aging process. This mixture is found in a small amount of tomatoes. Use of tomato is very useful for human health. It makes a gold screen for the skin and saves it from the hazardous White Skin Larkion Ka Aik Khawabsunflakes. Make a massage: Make a spoon, grind a spoon, add a lime juice and four almonds, mix them in the milk and lighten hands on the neck. Massage and drain after 10 minutes. Chicken Witing Tips: White, soft and fare skin dreams of every male and female. For white skin, people choose different batteries and methods, but sometimes their efforts are inconvenient, because the creams and lotions that are found in the market do not show any White Skin Larkion Ka Aik Khawabsignificant effect, and often their use is rather rather than being white and worse. If you are looking for a beautiful and white skin, instead of the things you want, take home masks and methods that are not harmful. If you want to lightweight and white skin from the domestic White Skin Larkion Ka Aik Khawab mask, apply these home batteries. Take the whiskey of the egg, and add five drops of lemon juice and mix them in a mixture, apply the mask to the skin for 10 minutes and then Wash it with cold water .This mask is useful for dry skin, do not apply the mask with sensitive and black skin. Mix some spirits, add a spoon of dry milk and a spoon lime juice and take a creamy bowl. Apply this paint with brush for twenty minutes on neck and face. Then, it is better for normal skin to drain from semi-hot water. Mix a banana and mash it in milk. Now apply this soluble to the skin quickly while keeping it in mind, keep in mind the darker parts and apply more on deeper parts. Let this paste be kept for half an hour. Then drain it with water. In a few days you will see a clear difference in the skin color.

Leave a Comment